• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جھنگ میں حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ پیداوار کیلئے تیار، وزیر اعظم آج پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے، پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد وزیر اعظم نواز شریف نے 16 اکتوبر 2015ء کو رکھا تھا۔اس منصوبہ سے 760 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی

webmaster by webmaster
جولائی 7, 2017
in First Page
0
جھنگ میں حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ پیداوار کیلئے تیار، وزیر اعظم آج پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے، پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد وزیر اعظم نواز شریف نے 16 اکتوبر 2015ء کو رکھا تھا۔اس منصوبہ سے 760 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی

جھنگ: (مانیٹرننگ ڈیسک) شہر سے 27 کلو میٹر دور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ پیداوار کیلئے تیار ہے جبکہ آج 7 جولائی 2017ء کو وزیر اعظم 3 بجے دوپہر اس منصوبہ کا افتتاح کرنے جھنگ پہنچ رہے ہیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیواز کے مطابق وزیر اعظم کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے پاور پلانٹ کی طرف جانے والے تمام راستے مکمل طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بڑی تعداد میں پاور پلانٹ کے اندر اور اطراف میں تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم کی آمد کیلئے ہیلی پیڈ بھی بنائے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی حویلی آمد کیلئے پاور پلانٹ اور اس کے اطراف میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پاور پلانٹ کے اندر اور باہر سڑکوں کی صفائی اور مرمت و تعمیر کے کام کو بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔

1230 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے اس منصوبہ پر 55 ارب روپے کی لاگت آئی ہے جس کو چینی اور پاکستانی انجینئرز نے مل کر انتہائی قلیل مدت میں مکمل کیا ہے۔ 2015ء میں منصوبہ کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے منصوبہ 2017ء میں مکمل ہو جانے کی نوید سُنائی تھی مگر 2017ء میں منصوبے کا صرف ایک حصہ مکمل ہو کر پیداوار کیلئے تیار ہوا ہے۔

وزیر اعظم کی طرف سے افتتاح کے بعد اس منصوبہ سے 760 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی جبکہ باقی 470 میگاواٹ بجلی 2018ء میں یہ منصوبہ سسٹم میں داخل کرے گا۔ ایل این جی بیسڈ اس منصوبہ کیلئے باہر سے گیس منگوانے کی غرض سے ہنگامی بنیادوں پر ٹرمینلز کی تعمیر اور پائپ لائنیں بچھانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا گیا ہے۔ 2 سال سے بھی کم مدت میں مکمل ہونے والا یہ منصوبہ پیداوار دینے کیلئے تیار ہے۔

جھنگ میں حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد وزیر اعظم نواز شریف نے 16 اکتوبر 2015ء کو رکھا تھا۔ جھنگ شہر سے 27 کلو میٹر دور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ پیداوار کیلئے تیار ہے جبکہ آج 7 جولائی 2017ء کو وزیر اعظم 3 بجے دوپہر اس منصوبہ کا افتتاح کرنے جھنگ پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے پاور پلانٹ کی طرف جانے والے تمام راستے مکمل طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بڑی تعداد میں پاور پلانٹ کے اندر اور اطراف میں تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم کی آمد کیلئے ہیلی پیڈ بھی بنائے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی حویلی آمد کیلئے پاور پلانٹ اور اس کے اطراف میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پاور پلانٹ کے اندر اور باہر سڑکوں کی صفائی اور مرمت و تعمیر کے کام کو بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ 1230 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے اس منصوبہ پر 55 ارب روپے کی لاگت آئی ہے جس کو چینی اور پاکستانی انجینئرز نے مل کر انتہائی قلیل مدت میں مکمل کیا ہے۔ 2015ء میں منصوبہ کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے منصوبہ 2017ء میں مکمل ہو جانے کی نوید سُنائی تھی مگر 2017ء میں منصوبے کا صرف ایک حصہ مکمل ہو کر پیداوار کیلئے تیار ہوا ہے۔ وزیر اعظم کی طرف سے افتتاح کے بعد اس منصوبہ سے 760 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی جبکہ باقی 470 میگاواٹ بجلی 2018ء میں یہ منصوبہ سسٹم میں داخل کرے گا۔ ایل این جی بیسڈ اس منصوبہ کیلئے باہر سے گیس منگوانے کی غرض سے ہنگامی بنیادوں پر ٹرمینلز کی تعمیر اور پائپ لائنیں بچھانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا گیا ہے۔ 2 سال سے بھی کم مدت میں مکمل ہونے والا یہ منصوبہ پیداوار دینے کیلئے تیار ہے۔
source…
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/395845

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرجنوبی پنجاب کے دو اضلا ع لیہ اور مظفر گڑھ میں خصوصی فوڈ پروگرام کا آ غاز ،پروگرام کے تحت تمام سکولوں کے طلبہ کوتوانائی سے بھر پور بسکٹ اور دودھ فراہم کیا جائے گا ۔ڈی سی آفس میں سکول میل ( خوراک) کی فوکل پرسن صنم ملاح کی بریفنگ ،صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ کے علاوہ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،ورلڈ فوڈ پروگرام کے لاجسٹک اینڈ سپلائی چین آفیسر عبداللہ زمان ،ریجنل سکول میل ایڈوائزر پیٹ ووچٹن،لاجسٹک آفیسر شہزاد مغل ،ڈی او تعلیم ذوالفقار علی موجود تھے

Next Post

دھاندلی اور احتساب کی آڑ میں سازشیں ہو رہی ہیں،مخالفین جے آئی ٹی کے پیچھے چھپنے کی بجائے میدان میں آکر مقابلہ کریں: نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

جھنگ: (مانیٹرننگ ڈیسک) شہر سے 27 کلو میٹر دور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ پیداوار کیلئے تیار ہے جبکہ آج 7 جولائی 2017ء کو وزیر اعظم 3 بجے دوپہر اس منصوبہ کا افتتاح کرنے جھنگ پہنچ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیواز کے مطابق وزیر اعظم کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے پاور پلانٹ کی طرف جانے والے تمام راستے مکمل طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بڑی تعداد میں پاور پلانٹ کے اندر اور اطراف میں تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم کی آمد کیلئے ہیلی پیڈ بھی بنائے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی حویلی آمد کیلئے پاور پلانٹ اور اس کے اطراف میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پاور پلانٹ کے اندر اور باہر سڑکوں کی صفائی اور مرمت و تعمیر کے کام کو بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔

1230 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے اس منصوبہ پر 55 ارب روپے کی لاگت آئی ہے جس کو چینی اور پاکستانی انجینئرز نے مل کر انتہائی قلیل مدت میں مکمل کیا ہے۔ 2015ء میں منصوبہ کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے منصوبہ 2017ء میں مکمل ہو جانے کی نوید سُنائی تھی مگر 2017ء میں منصوبے کا صرف ایک حصہ مکمل ہو کر پیداوار کیلئے تیار ہوا ہے۔

وزیر اعظم کی طرف سے افتتاح کے بعد اس منصوبہ سے 760 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی جبکہ باقی 470 میگاواٹ بجلی 2018ء میں یہ منصوبہ سسٹم میں داخل کرے گا۔ ایل این جی بیسڈ اس منصوبہ کیلئے باہر سے گیس منگوانے کی غرض سے ہنگامی بنیادوں پر ٹرمینلز کی تعمیر اور پائپ لائنیں بچھانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا گیا ہے۔ 2 سال سے بھی کم مدت میں مکمل ہونے والا یہ منصوبہ پیداوار دینے کیلئے تیار ہے۔

جھنگ میں حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد وزیر اعظم نواز شریف نے 16 اکتوبر 2015ء کو رکھا تھا۔ جھنگ شہر سے 27 کلو میٹر دور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ پیداوار کیلئے تیار ہے جبکہ آج 7 جولائی 2017ء کو وزیر اعظم 3 بجے دوپہر اس منصوبہ کا افتتاح کرنے جھنگ پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے پاور پلانٹ کی طرف جانے والے تمام راستے مکمل طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بڑی تعداد میں پاور پلانٹ کے اندر اور اطراف میں تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم کی آمد کیلئے ہیلی پیڈ بھی بنائے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی حویلی آمد کیلئے پاور پلانٹ اور اس کے اطراف میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پاور پلانٹ کے اندر اور باہر سڑکوں کی صفائی اور مرمت و تعمیر کے کام کو بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ 1230 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے اس منصوبہ پر 55 ارب روپے کی لاگت آئی ہے جس کو چینی اور پاکستانی انجینئرز نے مل کر انتہائی قلیل مدت میں مکمل کیا ہے۔ 2015ء میں منصوبہ کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے منصوبہ 2017ء میں مکمل ہو جانے کی نوید سُنائی تھی مگر 2017ء میں منصوبے کا صرف ایک حصہ مکمل ہو کر پیداوار کیلئے تیار ہوا ہے۔ وزیر اعظم کی طرف سے افتتاح کے بعد اس منصوبہ سے 760 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی جبکہ باقی 470 میگاواٹ بجلی 2018ء میں یہ منصوبہ سسٹم میں داخل کرے گا۔ ایل این جی بیسڈ اس منصوبہ کیلئے باہر سے گیس منگوانے کی غرض سے ہنگامی بنیادوں پر ٹرمینلز کی تعمیر اور پائپ لائنیں بچھانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا گیا ہے۔ 2 سال سے بھی کم مدت میں مکمل ہونے والا یہ منصوبہ پیداوار دینے کیلئے تیار ہے۔ source... http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/395845

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.