احمد پور کو ضلع اور بہاولپور کی صوبائی حثیت کی بحالی کو یقینی بنایا جائے،محمد اکرم انصاری
بہاولپور ( صبح پا کستان) تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز احمدپورشرقیہ میں...
بہاولپور ( صبح پا کستان) تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز احمدپورشرقیہ میں...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن...
لاہور . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں، 10 رکنی وفد وزیر اعلیٰ...
لیہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا انعقاد تسلسل کے ساتھ جاری ،...
کروڑ (صبح پاکستان) پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے والے شہری شیخ ذکاراحمد ایڈووکیٹ...
لاہور ۔8دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس...
دمشق . شامی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد کا 24 سالہ دور ختم...
سوشل میڈیاکو کیسے استعمال میں لاناچاہیے خوشبوئے قلم محمدصدیق پرہاروی siddiquepriharvi@gmail;46;com اسلامی نظریاتی کونسل نے سوشل میڈیا کے استعمال سے...
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 3 علیحدہ کارروائیوں میں 22 خوارجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی تکمیل کیلئے...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsبہاولپور ( صبح پا کستان) تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز احمدپورشرقیہ میں سید غلام مجتبی بخاری اور محمد سلیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے محسن پاکستان کے شہر پر ہر انے والے افیسران نے اپنی من مانی کی ہے ڈیرہ نواب صاحب میلاد چوک پر تاریخی فوارے کو افسروں نے غائب کر دیا جس کا اج تک کوئی پتہ نہ ہے ہر الیکشن میں ہر سیاستدان ہر پارٹی کے سربران جھوٹے وعدے اور کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف بناتے ہیں 2023 کے الیکشن میں دو صوبوں کی قرارداد سے عوام کو بےوقوف بنایا ہے آج تک نہ جنوبی پنجاب تکمیل میں ایا اور نہ ہی بہاولپور کی صوبائی بحالی کو یقینی بنایا 2023 کے الیکشن میں احمد پور کو ضلع بنانے کا جھانسہ دیا گیا چند روز پہلے احمد پور کے صحافیوں نے چند چیزوں کی نشاندہی میں ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی سکولوں کی ضرورت شہر بھر میں سیوریج کے پانی کے ناقص انتظام پر بھی نشاندائی کی اور احمدپور کو ضلع بنائے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف کو اپنا وعدہ یاد دلایا مرحوم ڈاکٹر وسیم اختر ہر بار اسمبلی میں دو صوبوں کی قرارداد کو حکومت کو یاد کرواتے رہے لیکن جھوٹے وعدے کبھی وفا نہیں دیتے وعدے صرف الیکشن تک محدود رہتے ہیں احمد پور شرقیہ کی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ نواب میلاد چوک پر تاریخی فوارہ نصب کیا جائے اور احمد پور کو ضلع کا درجہ دیا جائے اور بہاولپور کی صوبائی حثیت کی بحالی کو یقینی بنایا جائے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بنگلہ دیش نہیں ہے پاکستان ہے جہاں مجسمے کی بے حرمتی کی جائے مجسمے کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ملک میں افرا تفریحی کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہ ہیں پورے ملک کو پریشان کیا ہوا ہے عوام بے روزگاری سے پریشان ہے اقتدار کے لیے ہوس پڑی ہوئی ہے اداروں پر حملہ قابل مذمت ہے