• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2024
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں

لاہور . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں، 10 رکنی وفد وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں بیجنگ روانہ ہوا ہے جبکہ حکومتی وفد کا یہ دروہ 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔

وفد میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، وزیر زراعت عاشق کرمانی شامل ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل، سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر انور، سٹاف آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز اور دیگر بھی وفد کا حصہ ہیں۔

 چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف سینٹرل کمیٹی کی جانب سے مریم نواز شریف کو چین دورے کی دعوت دی گئی تھی، وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے بیجنگ، شنگھائی، شن ژین اور گوانگ ژو کے دوروں کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے، ان کی سی پی سی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وزیر لیوجیان چاؤ سے ملاقات ہوگی، نائب وزیر محترمہ سن حیان وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گی۔

مریم نواز شریف کی سی پی سی کی مرکزی قیادت، ماحولیات کے وزیر سے بھی ملاقاتیں ہوں گی، وزیر اعلیٰ پنجاب شی جی تان ہسپتال کا دورہ کریں گی جہاں ان کو چین میں صحت عامہ کے نظام پر بریفنگ دی جائے گی، وہ بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سائنس پارک، ماحولیاتی بہتری کی ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور جدید سائنسی طریقوں کے استعمال سے متعلق اداروں کا بھی دورہ کریں گی، درآمدی اشیا کی نمائش میں بھی شرکت کریں گی، مریم نواز چین کے ایک پرائمری سکول کا دورہ کریں گی جہاں ان کو چین میں تعلیمی نظام پر بریفنگ دی جائے گی۔

Source: https://lahorenews.tv/
Previous Post

لیہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا انعقاد

Next Post

کرپشن کے خلاف ہر سطح پر جدوجہد کے لیے پرعزم ہیں ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لاہور . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں، 10 رکنی وفد وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں بیجنگ روانہ ہوا ہے جبکہ حکومتی وفد کا یہ دروہ 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔

وفد میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، وزیر زراعت عاشق کرمانی شامل ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل، سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر انور، سٹاف آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز اور دیگر بھی وفد کا حصہ ہیں۔

 چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف سینٹرل کمیٹی کی جانب سے مریم نواز شریف کو چین دورے کی دعوت دی گئی تھی، وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے بیجنگ، شنگھائی، شن ژین اور گوانگ ژو کے دوروں کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے، ان کی سی پی سی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وزیر لیوجیان چاؤ سے ملاقات ہوگی، نائب وزیر محترمہ سن حیان وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گی۔

مریم نواز شریف کی سی پی سی کی مرکزی قیادت، ماحولیات کے وزیر سے بھی ملاقاتیں ہوں گی، وزیر اعلیٰ پنجاب شی جی تان ہسپتال کا دورہ کریں گی جہاں ان کو چین میں صحت عامہ کے نظام پر بریفنگ دی جائے گی، وہ بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سائنس پارک، ماحولیاتی بہتری کی ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور جدید سائنسی طریقوں کے استعمال سے متعلق اداروں کا بھی دورہ کریں گی، درآمدی اشیا کی نمائش میں بھی شرکت کریں گی، مریم نواز چین کے ایک پرائمری سکول کا دورہ کریں گی جہاں ان کو چین میں تعلیمی نظام پر بریفنگ دی جائے گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.