لیہ ۔ محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔ ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ
لیہ ( صبح پا کستان )منتظمین مجالس اور جلوس ہائے اپنی ذمہ داریوں سے احسن طریقہ سے عہدہ برآہو کر...
لیہ ( صبح پا کستان )منتظمین مجالس اور جلوس ہائے اپنی ذمہ داریوں سے احسن طریقہ سے عہدہ برآہو کر...
لیہ (صبح پا کستان )تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کاروائی ،گمشدہ 02کمسن بچے والدین سے ملوادیے ،والدین کا اظہار مسرت،...
لیہ(عبد الر حمن فریدی سے )معروف سیاسی سماجی رہنما انجم صحرائی نے دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرین بے گھر...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )این اے 120کے ضمنی انتخاب میں آنے والے 220 پولنگ سٹیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب کیلئے میدان آج سجے گا,جس کے لئے تمام انتخابی تیاریاں...
لیہ (صبح پا کستان) سینءر صحافی اور سماجی کارکن انجم صحراءی نے دریائی کٹاءو سے ہو نے والے بے گھر...
لیہ (صبح پا کستان )بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے جس پر عمل کے ذریعے قومی یکجہتی...
لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع لیہ کے 58خوش نصیب کاشت کاروں کو لیزر لینڈ لیولرکی بذریعہ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) پٹواری کی جبری ریٹاءر منٹ ، اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں پتّاریوں کی ہلڑ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان اورورلڈالیون کے درمیان دوسراٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا،میچ شام7بجے شروع ہوگا , واضح رہے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )منتظمین مجالس اور جلوس ہائے اپنی ذمہ داریوں سے احسن طریقہ سے عہدہ برآہو کر امن و امان کو قائم رکھنے میں کردار ادا کریں ضلع کے امن کیلئے محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا یہ بات ڈی ایس پی صد ر سرکل ارشاد حسین شاہ نے اپنے دفتر میں سرکل صدر کے لائسنس داران ،منتظمین مجالس سے میٹنگ کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ قیام امن کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کو یقینی بنایا جائے کوئی بھی شخص بغیر چیکنگ کے یا شناخت کے مجلس ،جلوس میں داخل نہیں ہوگا پارکنگ 200گز دور کی جائے گی عورتوں کی چیکنگ کیلئے لیڈیز پولیس اور انکے ساتھ رضاکا ر خواتین ہوں گی شرکاء میٹنگ نے یقین دہائی کراتے ہوئے کہا کہ طے کردہ معاملات کی پاسداری ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت اور پولیس ،انتظامیہ کے ساتھ ملکر امن کے قیام کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے