لیّہ . عبدالحئی تونگرفراڈکیس میں بڑی پیش رفت , فرنٹ مین بلال کنجال گرفتار
لیّہ (صبح پاکستان) لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی تونگر کے فراڈ کیس میں بڑی پیش رفت این سی سی آئی...
لیّہ (صبح پاکستان) لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی تونگر کے فراڈ کیس میں بڑی پیش رفت این سی سی آئی...
یہ،( صبح پاکستان )جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلہ میں اختتامی کرکٹ میچ ڈی سی الیون اور ڈیپارٹمنٹس الیون کے...
قدرت کے کارخانے میں حسن ،سچائی، روشنی اور حکمت کے بے شمار رنگ ہیں اور رنگ جب باتیں کرنے لگیں...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی بیرونی تجارت کے جاپانی ادارے جیٹرو کے صدر سے ملاقاتجاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو...
ڈیرہ غا زیخان ( صبح پا کستان ): حالیہ بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں طغیانی کی صورت حال کے...
لتان: [صبح پا کستان}:سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت ایگریکلچر ہاؤس میں کپاس کی نگہداشت کے حوالے...
چلے گئے وہ روشنی بکھیرنے والے چراغاب اندھیروں میں ڈھونڈتے ہیں ہم ان کے سراغ ضلع لیہ کے علاقے دھوری...
لاہور ۔سٹیٹ بینک نے جشنِ معرکۂ حق کے موقع پر 75 روپے کے یادگاری سکّے کا اجرا کر دیا۔ حکومت...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیّہ (صبح پاکستان) لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی تونگر کے فراڈ کیس میں بڑی پیش رفت
این سی سی آئی اے ملتان کی ٹیم نے عبدالحئی کے فرنٹ مین بلال کنجال کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم بلال کنجال پر آن لائن فراڈ میں ملوث ہونے ۔بنائی گئی جعلی آئی ٹی کمپنیوں کی مدد سے لوگوں سے رقم ہتھیانے کا الزام
این سی سی آئی اے ملتان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر عبدالغفار کے حکم پر سب انسپکٹر سعید احمد نے ملزم کو گرفتار کیا
ملزم بلال کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا گیا ۔۔گرفتاری پر تصویر جاری
عبدالحئی اور 8 ملزمان کیخلاف مقدمہ نمبر 138 درج ہے
سجاد کنجال۔۔جنید منظور ۔رئیس احمد اور اشفاق احمد بھی نامزد و مفرور ملزمان میں شامل
این سی سی آئی اے کی ٹیم نے مقدمہ میں دو ملزمان ثمر عباس اور زاہد اقبال کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے
مرکزی ملزم عبدالحئی بیرون ملک فرار ہو چکا
ملزمان کیخلاف ادارہ نیب بھی تحقیقات میں مصروف
ملزمان نے فورریکس ٹریڈنگ۔سمٹ اے ایچ ٹریڈنگ۔۔اوپٹارا ٹریڈنگ کے نام سے جعلی کمپنیاں بنائیں اور
عبدالحئی نے فرنٹ مینوں ۔۔منیجر اور سی ای او کی مدد سے تیس فیصد منافع کا لالچ دیکر لوگوں سے بھاری رقوم لوٹیں