لیہ ۔سلام ٹیچر ڈے ،نمایاں کار کر دگی پر حکو مت پنجاب کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر مل کی ہیڈمسٹریس غزالہ ممتاز کے لئے خصوصی سرٹیفکیٹ براے حسن کارکردگی
لیہ (صبح پا کستان)سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر صوبائی وزیر رانا مشہود احمد و سیکرٹری ایجوکیشن نے پنجاب بھر...















