• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

درگاہ فتح پور خود کش حملہ، شہدا کی تدفین کا سلسلہ جاری، کوئی نمائندہ داد رسی کو نہ آیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
درگاہ فتح پور خود کش حملہ، شہدا کی تدفین کا سلسلہ جاری، کوئی نمائندہ داد رسی کو نہ آیا

?????????????????????????????????????????????????????????

جھل مگسی (مانیٹرنگ ڈیسک)درگاہ فتح پور پر ہونے والے دھماکے کے شہدا کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے، اتنا بڑا سانحہ ہونے کے باوجود کوئی بھی منتخب حکومتی نمائندہ موقع پر موجود نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق درگاہ فتح پور شریف پر جمعرات کو عرس کے دوران خود کش حملے میں 20 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے تھے۔ درگاہ پر موجود افراد اپنی مدد آپ کے تحت دربار سے ملحقہ قبرستان میں شہدا کی تدفین میں مصروف ہیں جبکہ اس موقع پر کوئی بھی منتخب حکومتی نمائندہ یا سرکاری عہدیدار لواحقین کی داد رسی کیلئے موجود نہیں ہے اور نہ ہی کسی نمائندے نے دھماکے کے بعد درگاہ کا دورہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق آئی جی بلوچستان نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب درگاہ کا مختصر دورہ کیا تھا جس کے دوران وہ میڈیا سے گفتگو کیے بغیر ہی واپس چلے گئے تھے۔ دوسری جانب خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اجسادِ خاکی جھل مگسی کی پولیس لائن میں پہنچا دیے گئے ہیں جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/06-Oct-2017/654618

Post Views: 32
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ سردار شہاب الدین خان زندہ باد ، میڈیکل انٹری ٹیسٹ یکم نو مبر کو دوبارہ ہو گا ،سردار شہاب الدین خان ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پی پی پی پنجاب اسمبلی کی تحریک التوا پر سپیکر کی جانب سے تشکیل کی گئی پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ ، کمیٹی کے اجلاس میں لیہ کے ماہرین تعلیم اور والدین کے نمائندوں پروفیسر لالہ امیر ، بدر شیخ اور ڈاکڑ سلیم شیخ کی بھی شرکت

Next Post

لیہ. پولیس کا رات گئے کومبنگ آپریشن ،200 کے قریب اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق

Next Post
لیہ. پولیس کا رات گئے کومبنگ آپریشن  ،200 کے قریب اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق

لیہ. پولیس کا رات گئے کومبنگ آپریشن ،200 کے قریب اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

جھل مگسی (مانیٹرنگ ڈیسک)درگاہ فتح پور پر ہونے والے دھماکے کے شہدا کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے، اتنا بڑا سانحہ ہونے کے باوجود کوئی بھی منتخب حکومتی نمائندہ موقع پر موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق درگاہ فتح پور شریف پر جمعرات کو عرس کے دوران خود کش حملے میں 20 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے تھے۔ درگاہ پر موجود افراد اپنی مدد آپ کے تحت دربار سے ملحقہ قبرستان میں شہدا کی تدفین میں مصروف ہیں جبکہ اس موقع پر کوئی بھی منتخب حکومتی نمائندہ یا سرکاری عہدیدار لواحقین کی داد رسی کیلئے موجود نہیں ہے اور نہ ہی کسی نمائندے نے دھماکے کے بعد درگاہ کا دورہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق آئی جی بلوچستان نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب درگاہ کا مختصر دورہ کیا تھا جس کے دوران وہ میڈیا سے گفتگو کیے بغیر ہی واپس چلے گئے تھے۔ دوسری جانب خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اجسادِ خاکی جھل مگسی کی پولیس لائن میں پہنچا دیے گئے ہیں جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/06-Oct-2017/654618

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.