لیہ ۔سرکاری و پرائیویٹ زنانہ مردانہ سکولز کے اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری
لیہ(صبح پا کستان )چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی شوکت حسین نے 16اکتوبر2017سے 15اپریل 2018تک کیلئے ضلع بھر کے زنانہ...
لیہ(صبح پا کستان )چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی شوکت حسین نے 16اکتوبر2017سے 15اپریل 2018تک کیلئے ضلع بھر کے زنانہ...
فوج اور عدلیہ کو متنازع بنانے کی مہم خضرکلاسر ا لیگی رکن قومی اسمبلی کپیٹن (ر)صفدر کی قومی اسمبلی کے...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے قومی ٹیم کو سری لنکاکے خلاف پہلے ایک روزہ میچ جیتنے پر مبارک باد دی...
کوٹ مٹھن ( صبح پا کستان ) آفات کا انتظا م و انصرام ریاست کی ذمہ داری ہے مقررین کا...
سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) کل جماعتی کانفرنس ’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے معصوم...
لیہ( صبح پا کستان )عملہ صفائی کی بے حسی کی انتہا ،محلہ شیخانوالہ میں صفائی کی بد ترین صورتحال،گھروں کے...
لیہ (صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود شہریوں کو...
لیہ (صبح پا کستان )حکومت پنجاب ہو م ڈیپارٹمنٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت پنجاب بھر میں شیشہ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں چھوٹے جانوروں کی پی پی آر کارپٹ ویکسین مہم کے زریعے کانٹا و دیگر...
لیہ (صبح پا کستان)16اکتوبر کو وولڈ فوڈ ڈے کے موقع پر ضلع لیہ میں آگاہی سیمینار اور واک منعقد کرنے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی شوکت حسین نے 16اکتوبر2017سے 15اپریل 2018تک کیلئے ضلع بھر کے زنانہ مردانہ ،پرائیویٹ سکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مردانہ سکولز صبح 8.30بجے آغاز اور 2.30بجے اختتام کریں گے جبکہ زنانہ سکولز 8.15بجے صبح آغاز اور 2.20پر اختتام کریں جمہ کے روز مردانہ سکول 12.30،زنانہ سکول12.15بجے تک کھلے رہیں گے،نوٹیفیکیشن کے مطابق دستور العمل کے مطابق سربراہ ادارہ سکول کے بعد کچھ اضافی وقت تعلیمی لحاظ سے کمزور بچوں کیلئے اسباق کی منصوبہ بندی،ہوم ورک کی چیکنگ،پراگرس رپورٹ،نتائج کی تیاری،ریکارڈ کی تکمیل،ایوننگ گیمز اور دیگر انتظامی امور سرانجام دینے کیلئے خود مجاذ ہونگے،تمام سکولز کے اساتذہ کرام سکول ٹائمنگ سے کم از کم 10منٹ پہلے ،سیکورٹی کمپنی کا عملہ 30منٹ پہلے اور درجہ چہارم/ایل اے 45منٹ پہلے سکول میں حاضر ہونگے تمام درجہ چہارم سکول ٹائم شروع ہونے سے پہلے تمام سکول اور کلاس رومز کی مکمل صفائی کریں گے