webmaster

webmaster

لیہ۔ڈسٹرکٹ کورٹس میں ون ونڈوسہولت سنٹر اور واٹر فلٹریشن پلانٹ وجم خانہ کی افتتاحی تقریب ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالقیوم نے افتتاح کیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز نجف عباس ،راے محمد یاسین شاہین ،ظفر اللہ نیازی ،سینئر سول جج ایڈمن اختر عباس خان ، کامر ان احمد ریحان ،آصف حیات ، سول ججز رفاقت علی قمر ،وجیہہ حفیظ کے علاوہ دیگر جج صاحبان نے بھی شرکت کی
ڈیرہ غازیخان ۔ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں زیر تکمیل منصوبوں کے لئے فنڈز فراہم کر نے کی منظوری ، کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے صدارت کی
پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری اور سابق گورنر پنجاب اور ناراض لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ کی ملاقات ، پیپلز پارٹی مٰیں شمولیت کی دعوت ، آرمی چیف نے معیشت پر بیان ملکی مفاد میں دیا ، مسلم لیگ کوتوڑنے کی کوشش نہیں کررہا،ن لیگ توٹوٹ چکی ہے:آصف علی زرداری
لیہ ۔محکمہ خوراک اور غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے ورلڈ فوڈ ڈے سیمینار کا انعقاد ،سیمینار سے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور ڈی ایف سی چوہدری ذوالفقار علی سمیت دیگر مقررین کا خطاب
Page 590 of 893 1 589 590 591 893