لیہ ۔ نئے ڈی پی اوناصر بختیار راجپوت نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں ، پو لیس افسران سے خطاب
لیہ( صبح پا کستان)عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پیشہ...














