ملتان ۔ ہر ماہ پٹرو لیم مصنوعا ت میں ا ضا فہ کر کے غر یبو ں کے جذ با ت سے کھیلا جارہا ہے حکومت غریب مکا ؤ ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔نوشین خان بلوچ ایڈووکیٹ
ملتان( صبح پا کستان )آل پاکستان مسلم لیگ جنوبی پنجاب کی نائب صدروامیدوار ایم این اے این اے 149میڈم نوشین...















