کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ، یکطرفہ حملے د ہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاک امریکاتعاون کیلیے نقصان دہ ہیں:ترجمان دفتر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکطرفہ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکطرفہ...
لیہ(صبح پا کستان )ضلعی جنرل سکیرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس...
شب و روز زندگی قسط 33 تحریر : انجم صحرائی 1942 میں یونیسٹ پارٹی کے سردار خضر حیات ٹوانہ پنجاب...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور کے معصوم کلی زینب کے قاتل کو گرفتارکرنے کا...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج 23 جنوری 2018 لیہ کا دورہ کریں گے...
لیہ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں وزیر اعلی پنجاب کا دورہ ،ضلعی پولیس کا فول پروف سکیورٹی پلان...
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان 2003 کے جنگ بندی معاہدے پر قائم...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف اب بھی...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکطرفہ حملے د ہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاک امریکہ تعاون کیلیے نقصان دہ ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ پرقابل عمل کارروائی کیلیے انٹیلی جنس شیئرنگ کی اہمیت پرزوردےرہے ہیں،انٹیلی جنس شیئرنگ سے فورسزاپنے علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرتی ہیں۔ترجمان کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں افغان مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا گیا،افغان مہاجرین کی موجودگی دہشتگردوں کوگھل مل جانے میں مدددیتی ہے۔ پاکستان افغان مہاجرین کی جلد واپسی پر زور دیتا آرہا ہے۔خیال رہے امریکہ نے اورکزئی ایجنسی میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/24-Jan-2018/719226