webmaster

webmaster

لیہ ۔کشمیر بنے گا پا کستان ، جدوجہد آزادی کے لیے کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔یوم یکجہتی کشمیر پر منعقدہ ریلیوں سے مقررین کا خطاب
لیہ ۔ قائد اعظم یو نیورسٹی اسلام آباد کے پینل نے معروف کالم نگار  خضر کلاسرہ کے مقا لہ "سقوط ڈھاکہ میں امریکہ کا کردار ” کی منظوری دے دی ، پینل میں پرو فیسر ڈاکٹر محمد اسلام ،پرو فیسر ڈاکٹر عظمت حیات خان اورڈاءریکٹر پروفیسر ڈاکٹر سید وقار علی شاہ بحیثیت سربراہ پینل شا مل تھے
توہین عدالت کیس ،نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید ، 50 ہزار روپے جرمانہ، 5 سال کیلئے نا اہل قرار ,نہال ہاشمی نے جرمانہ ادا نہ کیا تو مزید ایک ماہ قید بھگتنا ہوگی، سپریم کورٹ
لیہ ۔حکومت پنجاب نوجوانوں کو ترقی کے دھارے میں یکساں طور پر لانے کے لیے کھیلوں کے مواقع فراہم کررہی ہے ، انوریشن حب آگہی پروگرام کے سلسلہ میں غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے صوبائی وزیر سپورٹس و یوتھ افیئرجہانگیر خانزداہ کا خطاب ، تقریب سے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے بھی خطاب کیا
لیہ ۔ شوگر ملوں کو گنے کے کا شتکاروں کے استحصال سے روکا جائے ،ملزمالکان کی طرف سے ضلع لیہ سمیت پنجاب بھر کے گنے کے کاشتکاروں کا استحصال شروع کیا ہوا ہے حکومت پنجاب کے اعلان کردہ گنے کے سرکاری نرخ 180کی بجائے 158روپے من ادا کئے جا رہے ہیں ۔ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی شہاب الدین خان سیہڑنے پنجاب اسمبلی میں تحریک پیش کر دی
Page 554 of 893 1 553 554 555 893