لیہ پو لیس ان ایکشن ، منشیات فروش گرفتار
لیہ {صبح پا کستان } لیہ پو لیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے م بھر پور کارواءی ملزمان...
لیہ {صبح پا کستان } لیہ پو لیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے م بھر پور کارواءی ملزمان...
فتح پور {صبح پا کستان }ایم ایم روڈ کی تعمیر میں تاخیر اور ون وے نہ کرنے پر جماعت اسلامی...
یونان کشتی حادثے کے بعد تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔خبرایجنسی کے مطابق 86 تارکین...
لیہ {صبح پا کستان } پولیس کی جانب سے اربوں روپے کے مالیاتی سکینڈل کے مرکزی کردار عبد الحی تونگڑ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا...
لیہ ۔( صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب بیت المال کی طرف...
لاہور . سرکاری حج کوٹے کے تحت محدود نشستوں پر درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے۔ ترجمان مذہبی امور...
مرا دل جب کبھی تنہا ہوا ہےکبھی دریا کبھی صحرا ہوا ہے اب اپنے گھونسلے میں ہر پرندہعذابِ خوف سے...
وہ دروازے سے ٹیک لگائے کھڑا تھا اس کے چہرے پر تھکن اور پر یشانی نمایاں تھی میں اسے دیکھ...
راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج پھر مؤخر کردیا گیا ہے۔ سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور ان...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } لیہ پو لیس کی منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے م بھر پور کارواءی ملزمان قانون کی گرفت میں ۔ ملزمان سے 1060گرام چرس اور پسٹل معہ راؤندبرآمد ۔ ایس ایچ او حسین علی سید کی زیر نگرانی تھانہ فتح پور پولیس نے کاروائی کی ۔گرفتار ملزمان میں منشیات فروش اسد مسیح اور اسلحہ ناجائز کاملزم نور خان شامل ہے۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ۔