بہاولپور ( صبح پا کستان)تحریک استقلال کے صوبائی سابق جنرل سیکرٹری اور تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما ملک ساجد فیروز ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی عابد فیروز گزشتہ روز انتقال کر گئے محمد نواز ناجی سید تابش الوری تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے صوبائی چیئرمین اور ہائی کورٹ بار کے سابق صدر حاجی خیر محمد بڈیرہ ایڈووکیٹ، تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری، فتح خان ایڈووکیٹ، اشفاق حسین بخاری ایڈووکیٹ، سیاسی و سماجی رہنما انجم صحرائی، ڈاکٹر ملک حفیظ ایڈووکیٹ، متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے سربرہ قاری مونس بلوچ، ارشاد احمد شادہ، جان محمد چوہان نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ ملک ساجد فیروز اور انکی فیملی سیاست میں اور سماجی کاموں میں زیادہ دلچسپی رکھتے تھے اور اپنے علاقے کے لوگوں سے بہت پیار اور محبت سے پیش آتے تھے استقلال پارٹی کے سربراہ منظور گیلانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان نے سپریم کورٹ بار اسلام آباد میں فاتحہ خوانی کی جس میں ہائی کورٹ بار اسلام آباد سپریم کورٹ بار کے وکلاء نے فاتحہ خوانی میں شرکت کی جس میں ملک ساجد فیروز ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے بھائی عابد فیروز کے ایصال ثواب کے لیے سپریم کورٹ بار اسلام آباد میں فاتحہ خوانی میں سید منظور گیلانی، احمد رضا قصوری، ہارون الرشید، ذوالفقار نقوی، انوار الحق رامے، عامر ملک، صداقت جہانگیر، اکرم گوندل اور دیگر وکلاء شریک ہیں محمد اکرم انصاری نے کہا کہ ملک ساجد فیروز ایڈووکیٹ کی خدمات کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ملک ساجد فیروز نے تحریک استقلال و تحریک بحالی صوبہ بہاولپور سے سیاست کا آغاز کیا آخر میں انہوں نے ملک ساجد فیروز کے بھائی کے لیے دعا کی اور انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی ملک ساجد فیروز اور ان کے اہل خانہ کو صبر و تحمل عطا فرمائیں اور ان کے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










