لیہ ۔کوروناوائرس ۔ پاک فوج،پولیس،ریسکیو1122 کا مشترکہ فلیگ مارچ
لیہ:23مارچ 2020( صبح پا کستان )کوروناوائرس کے انسداد اور عوام میں احساس ذمہ داری و تحفظ پیدا کرنے کے سلسلہ...
لیہ:23مارچ 2020( صبح پا کستان )کوروناوائرس کے انسداد اور عوام میں احساس ذمہ داری و تحفظ پیدا کرنے کے سلسلہ...
لاہور ۔ سندھ کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 14 دن کیلئے صوبے میں لاک ڈاﺅن کا اعلان کردیا...
لیہ:23مارچ 2020ء(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں انتہائی سادگی کے ساتھ پولیس لائن میں قومی...
کرونا وائرس کیا ہے کیسے پھیلتاہے یہ تو آپ نے اب تک ہزاروں واٹس ایپ میسجز کے اندر پڑھ ہی...
ملتان۔ پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب کے 36اضلاع میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو...
چوک اعظم (صبح پا کستان) کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب بیروز گار ہونے افراد کے خاندانوں میں...
کرونا وائرس اور ہمارے بزرگوں کے ذمداری خود بھی بچیں اپنے خاندان اور اپنے پھول جیسے بچوں کو بھی بچائیں...
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ یوم پاکستان پر شہری گھروں...
کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج یوم پاکستان سادگی کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ...
لیہ(صبح پا کستان)شہر کے وسطی علاقہ لب نیلم پل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کارلیہ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
اس موقع پر ڈی پی او حسن اقبال اور میجرذیشان،اسسٹنٹ کمشنرنیاز احمد بھی ہمراہ تھے۔فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہوکر ٹی ڈی اے چوک،اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان،پہاڑپور ،پیرجگی،دھوری اڈا،،چوک اعظم سے ہوتا ہواواپس لیہ اختتام پذیر ہوا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے اس موقع پر اپنے پیغام میںکہا کہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ انتہائی چوکس ہے اور کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نبردآزماہونے کے لئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج ودیگر ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور کورونا وائرس کے سدباب کے لئے بھی میدان عمل میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام حکومتی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام احتیاطی تدابیرپرعمل کریں اور اپنے سمیت دوسروں کی زندگی بھی بچائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر احتیاطی تدابیرپرعمل کیاجائے تو کورونا وائرس جان لیوا نہیں ہوسکتا