لیہ پولیس نے گم شدہ کم سن بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا
لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی احسن کاوش،گمشدہ کم سن بچے ملنے پر والدین کو تلاش کر کے...
لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی احسن کاوش،گمشدہ کم سن بچے ملنے پر والدین کو تلاش کر کے...
راجن پور(صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ضلع راجن پور کی تینوں تحصیلوں میں ٹڈی...
لیہ{ صبح پا کستان} باوثوق ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز سمیت میڈ یکل سٹاف کے...
لیہ{ صبح پا کستان} سوشل میڈ یا پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز اور میڈ یکل سٹاف میں کرونا...
لیہ: ( صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے...
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3938 نئے کیس سامنے آگئے اور 78 افراد کا اس بیماری سے...
ملتان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی رہنماؤں سابق ایم این اے شاہین شفیق اور سابق ایم پی...
لاہور۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں پر مظالم کر نیوالی بھارتی فوج اور دیگر...
چوک اعظم {صبح پا کستان }تھا نہ چوک اعظم میں ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کے قریبی عزیز...
لیہ {صبح پا کستا ن} چوک اعظم روڈ پر واقع الحق فلور مل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس کو گھر سے لا پتہ ہونے والی مریم بی بی بعمر 3سال جبکہ صدر بازار لیہ سے ٹریفک پولیس کو کمسن بچہ ملا،پولیس نے فوری طور پر والدین کی تلاش کیلئے تگ و دو کی،نیک نیتی اور مخلصانہ کاوش کے نتیجے میں جلد ہی والدین کو تلاش کر لیا گیا،گمشدہ بچے اپنے سامنے پا کر والدین کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اٹھے اور وہ پولیس اہلکارا ن کو دل سے دعا دیتے ہوئے رخصت ہوئے،پولیس اہلکارا ن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدمت خلق سے ان کو دلی مسرت ہو تی ہے۔