• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوک اعظم فتح پور کروڑ سمیت مضافاتی علاقوں میں ریٹ کم ھوتے ہی پٹرول غائب

webmaster by webmaster
جون 2, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چوک اعظم فتح پور کروڑ سمیت مضافاتی علاقوں میں  ریٹ کم ھوتے ہی پٹرول غائب

لیہ{ صبح پا کستان} چوک اعظم فتح پور کروڑ اورمضافاتی علاقوں میں پٹرول کا ریٹ کم ھوتے ہی پٹرول غائب پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول غائب کر کے بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دیا عوام ذلیل وخوار

تفصیل کے مطابق لیہ کروڑ فتح پور چوک اعظم اور اس کے مضافاتی علاقوں میں اور دیگر علاقوں میں پٹرول کی قیمت کم ھوتے ہی پٹرول نایاب ھو گیا پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کی سیل روک کر پٹرول بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دیا پٹرول پمپوں پر عوام کا رش گرمیوں میں لوگ ذلیل ھونے لگے انتظامیہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود آنکھیں موند لیں یہاں کے عوام نے وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلی عثمان بزدار سمیت اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
رپورٹ ۔محمد جنید طارق کروڑ لعل عیسن

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

2030 کا پاکسان ، محمد رمضان علیانی

Next Post

لیہ ۔جرائم کی بیخ کنی کیلئے معاشرہ کے تمام طبقات کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ڈی پی او محمد حسن اقبال

Next Post
لیہ ۔جرائم کی بیخ کنی کیلئے معاشرہ کے تمام طبقات کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ڈی پی او  محمد حسن اقبال

لیہ ۔جرائم کی بیخ کنی کیلئے معاشرہ کے تمام طبقات کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ڈی پی او محمد حسن اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ{ صبح پا کستان} چوک اعظم فتح پور کروڑ اورمضافاتی علاقوں میں پٹرول کا ریٹ کم ھوتے ہی پٹرول غائب پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول غائب کر کے بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دیا عوام ذلیل وخوار تفصیل کے مطابق لیہ کروڑ فتح پور چوک اعظم اور اس کے مضافاتی علاقوں میں اور دیگر علاقوں میں پٹرول کی قیمت کم ھوتے ہی پٹرول نایاب ھو گیا پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کی سیل روک کر پٹرول بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دیا پٹرول پمپوں پر عوام کا رش گرمیوں میں لوگ ذلیل ھونے لگے انتظامیہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود آنکھیں موند لیں یہاں کے عوام نے وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلی عثمان بزدار سمیت اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا رپورٹ ۔محمد جنید طارق کروڑ لعل عیسن
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.