لیہ۔امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل راجن پور سیٹ محمد نواز خان سدوزئی ایڈووکیٹ کا وکلاء کے اعزاز میں ظہرانہ
لیہ(صبح پا کستان)پنجاب بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2020-25کیلئے مہم عروج پر، امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل راجن پور...
لیہ(صبح پا کستان)پنجاب بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2020-25کیلئے مہم عروج پر، امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل راجن پور...
اسلام آباد: آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات میں پارلیمانی رہنماؤں نے نیب...
ملتان ۔ نشتر ہسپتال اولڈ ڈائیلسز یونٹ میں لاکھوں روپے مالیت کے 4 ڈائیلسز مشینیں عرصہ دراز سے خراب پڑی...
چوک اعظم (صبح پا کستان)رورل ہیلتھ سنٹر چوک اعظم کے رہائشی کواٹرزجرائم پیشہ کریمینل نشی افراد کی آماجگاہ بن گئے...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں کرونا کے چار مریض مثبت،لیہ کے چار سکولز کے 250طلبہ کے کرونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے...
ڈینگی بخار ایک قسم کے مادہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ یہ مچھر ڈینگی کے وائرس کو ڈینگی سے...
کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان )مقامی ایم این اے عبدالمجید نیازی کی جانب سے انجمن تاجران کے نایب صدر...
لاہور۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہاہے کہ ایسا نہیں کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے کورونا کیسز بڑھ گئے...
اسلام آباد: اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا...
اسلام آباد {صبح پا کستان }تحریک استقلال بحال، سابق وفاقی وزیر بیرسٹر نصرت علی شاہ صدر اور مرزا عزت بیگ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
سینئر جونیئرز وکلاء گروپوں کی بھر پور شرکت،امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل راجن پور سیٹ محمد نواز خان سدوزئی ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے اپنے انتخابی منشور و جدوجہد کے بارے میں کہا کہ میرا ماضی،میری وکالت،میرے چیمبر کی بار کیلئے جدوجہد ہرایک کے سامنے عیاں ہے میرے استاد محترم کی تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اس مقام پر موجود ہوں میں کسی بھی مدمقابل امیدوار کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تمام قابل احترام ہیں لیکن بار ممبران و بار کی بہتری کیلئے تمام کو سب کچھ نظر آرہا ہے ہم اور ہمارے دوست چاہتے ہیں کہ پنجاب بار کونسل کے الیکشن کے دوران صرف بار اور بارز ممبران کے مسائل کو مدنظر رکھ کر اپنی جدوجہد کا آغاز کیا جائے جس کیلئے تمام دوستوں و ممبران کی حمایت و الیکشن کمپیئن کیلئے ان کی خدمات کی ضرورت ہے آج کے اکٹھ نے تبدیلی کا اعلان کردیا ہے اور اس تبدیلی کی وجہ سے ہی بار و بارز ممبران کے مسائل حل ہوں سینئر جونیئر وکلا ء کو یقین دلاتا ہوں کہ منتخب ہونے کے بعد اپنی پوری صلاحتوں کو بروئے کار لا کرڈویژن بھر کی تمام بارز کیلئے بھر پور کاوشیں و کوششوں کو تیز تر کردوں گااور ان کی عزت وقار کیلئے جدوجہد کروں گا،اس موقع پر سابق صدرڈسٹرکٹ بار مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ،سابق جنرل سیکرٹری بار محمد انیس الحسن ڈلو ایڈووکیٹ،شیخ اظہر حسین،میڈیم ام کلثوم،محمد رفیق سپرا،رائے ارشاد کھرل،ملک غلام مصطفیٰ بابر،مظہر خان کھتران،ملک ہاشم حسین سہو،سید شاہد رضا نقوی ایڈووکیٹس نے بھی خطاب کیا،پروگرام و ظہرانے کا انتظام یوسف خان درانی ایڈووکیٹ اور عبیداللہ خان نے کیا تھا