آزاد و مضبوط پا کستان ، ہماری آرزو ہمارا خواب ۔ خیر محمد بھڈیرا ایڈووکیٹ
۱۴ اگست ۱۹۴۷ کو قاءد اعظم نے اور لا کھوں لو گوں نے قربا نیاں دے کر جو پا کستان...
۱۴ اگست ۱۹۴۷ کو قاءد اعظم نے اور لا کھوں لو گوں نے قربا نیاں دے کر جو پا کستان...
گذشتہ 78 برس کا جائزہ لیا جائے تو ہم نے بہت کچھ ایسا کیا ہے جو بہت کم ممالک کر...
وطن سے محبت انسان کی پہلی فطرت(جبلت) ھے۔میرا وطن پاکستان ھے ، میں اس کی فضاوں میں سانس لیتا ھوں،...
شکریہ سر آپ نے صبح پاکستان کے ذریعہ اپنے جذبات کا موقع دیا۔ میں ہمیشہ سے پاکستان کے روشن مستقبل...
ہر سال یوم آزادی آتا ہے اور پورا ملک دھماکوں ، پٹاخوں ، باجوں ، گانوں اور گولیوں کی گھن...
ملک بھر میں 79 واں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، رواں سال کو معرکہ...
لیہ ( صبح پاکستان ) میں بے گناہ ہوں اگر ایک بھی واردات ثابت ہو تو سرعام سزا دی جائے...
لیہ۔( صبح پا کستان)معرکہ حق، حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک جشن آزادی پروگرام عروج پر پہنچ گئے۔ ڈی پی...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails۱۴ اگست ۱۹۴۷ کو قاءد اعظم نے اور لا کھوں لو گوں نے قربا نیاں دے کر جو پا کستان دیا کیا وہ آج مو جود ہے ۔ہمیں اور خاص کر جو اہل اقتدار ہیں کیا ان کا ماضی داغدار نہیں ،جو شمع / روشنی قاءد اعظم نے تخلیق پا کستان کے وقت جلاءی تھی وہ آج بھی مو جود ہے سوال یہ ہے کہ کیاپون صدی گزرنے کو ہے کیا حکمرانی کرنے والوں نے عوام کو آزادی دی ۔ انصاف ، مساوات د ی ہے ، کیا ہم آج آزاد ہیں یا غلامی کا طوق ہمارے گلے کا ہار بن چکا ہے ،
آج ہمیں آزادی کے لئے غربت کے خاتمہ کے لئے غلامی سے نجات کے لئے قربانی دینا ہو گی ،۔
ہم سب کو ایسا پا کستان چا ہئے جو ہر شہری کے دل میں تم سب آزاد ہو غلام نہیں کی گونج پیدا کرے ،یہی جناح کا پا کستان ہے اور ہمارے خواب اور بقا کا راز ہے ۔ پا کستان زندہ باد
سردار خیر محمد بھڈیرا ایڈووکیٹ
سابق صدر بہاولپور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن