چوبارہ ۔ لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل
لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل چوبارہ ( صبح پا کستان ) چوبارہ ...
لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل چوبارہ ( صبح پا کستان ) چوبارہ ...
نجی کمپنی کی مشروب بوتل پینے سے دو افراد کی حالت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل لیہ(صبح پا کستان )نجی ...
ڈاکٹر خیال امروہوی کو ہم سے جدا ہو ئے سات سال ہو گئے dr khiyal amrohi لیہ ( صبح پا ...
شب وروز زند گی قسط 60 انجم صحرائی قارئین محترم ۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد بھارت کی اندارا گا ندھی ...
پا سکو کوارڈینٹر کمرے میں بند ، چیئرمین کاشراب کے نشہ میں دھت ہوکر زبردستی چہتوں کوباردانہ دلوانے کی کوشش ...
بس نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص شدید زخمی file foto لیہ ...
نجی ہسپتال میں غفلت اور لا پرواہی سے خاتون جان بحق ورثا کا احتجاج کروڑ لعل عیسن( ظا ہر شاہ ...
ببانگِ دہل عفت Shroud (file foto) غضب خدا کا کوئی چیز ہاتھ نہیں لگانے نہیں دیتی ۔یہ دیکھو پانچ ہزار ...
لیہ ۔2سو کلو گرام سے زیادہ مضر صحت با سی گو شت ، قصاب کے خلاف چلا ن مرتب کر ...
منشیا ت سے نو جو ان نسل کو محفوظ رکھنے کے لئے بھر پور آگا ہی مہم چلا ئی جا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل
چوبارہ ( صبح پا کستان ) چوبارہ کے نواحی اڈہ ہیڈ ویرڑی پر لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ،ٹی ایچ کیو چوک اعظم منتقل ،حالت خطرے میں ۔تفصیل کے مطابق چوبارہ کے نواحی اڈہ ہیڈ ویرڑی پر لنڈی کھوہ کے رہائشی اسلم رانجھا کی بیوی شہناز بی بی اپنی بہنوں فضہ مائی ،سمیرا بی بی ،اپنے بچوں ذوالقرنین ،شبانہ بی بی ،شریفاں بی بی ،حسینہ بی بی کے ہمراہ خریداری کے لیے لنڈا بازار گئے ۔سہہ پہر پانچ بجے قریبی کھوکھے سے لسی پی ۔لسی پیتے ہی بے ہوش ہو گئے جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم لایا گیا ۔جہاں پر ان کے معدے واش کر کے انہیں طبی امداد دی گئی ۔ڈاکٹر طارق مغل کے مطابق متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔تاہم انہیں ڈی ایچ کیو لیہ ریفر کیا جائے گا ۔پولیس کے مطابق کیبن کے مالکان محمد اکرم اور محمد افضل فرار ہو گئے ہیں
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر