چوک اعظم کی خبریں رپورٹ ۔ عمر شا کر
چوک اعظم ۔ نڈیاکشمیر میں ظلم بربریت کو بند کرے،کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،کشمیریوں کی قربانیاں جلد رنگ لائیں ...
چوک اعظم ۔ نڈیاکشمیر میں ظلم بربریت کو بند کرے،کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،کشمیریوں کی قربانیاں جلد رنگ لائیں ...
گردوں کے مرض میں مبتلا بھٹہ مزدور صغیر احمد کی اپیل کوٹ سلطان (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں ...
اب تک ہسپتا ل میں ڈینگی بخار میں مبتلا کو ئی مریض سامنے نہیں آیا ۔ ای ڈی او ہیلتھ ...
لیہ(صبح پا کستان)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے گریڈ 16کیلئے سپیشل ایجوکیشن برانچ کے اسسٹنٹ کیلئے امتحانی پرچہ کے کوڈ ب ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن جرائم پیشہ عناصرکا گڑھ بن گیا،تفصیلات کے مطابق نئے ڈی ایس ...
NEW YORK – Pakistan has demanded a UN-backed independent and transparent inquiry into the recent extra-judicial killings in Indian-occupied Kashmir. ...
کوٹ سلطا ن(صبح پا کستان) جنگلات کے بعد ٹمبر مافیا نے دریائی بند پر لگے درختوں کا صفایا شروع کر ...
لیہ ۔ (صبح پاکستان) کے زیر اہتمام بابائے خدمت عبد الستار ایدھی کے لئے دعائیہ تقریب ۔۔قاری محمد ادریس آصف ...
لیہ (صبح پا کستان)ملکی تعمیر و ترقی ، امن و اما ن کے قیا م ، بے روزگا ری کے ...
لیہ (صبح پا کستان) تیزی سے بڑھتی ہو ئی آبا دی وسائل کے لئے عدم تواز ن کا با عث ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
چوک اعظم ۔ نڈیاکشمیر میں ظلم بربریت کو بند کرے،کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،کشمیریوں کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی
چوک اعظم۔ مخبر کی اطلاع پر جنگل کی چوری شدہ لکڑ کا ٹرک پکڑ لیا ،چھاپے کے دوران ایک ٹریکٹر ٹرالی جوکہ لکڑی سے لوڈ تھی کو تھانہ میں لے آئے ،ٹمبر مافیا موقع سے فرار ،ٹرک ڈرائیورگرفتار،پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا ،ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے ایس ایچ او کا موقف ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ رات مخبر نے مقامی پولیس کو اطلاع دی کہ لنڈی مائینرچک نمبر388میں ایک ٹرک جنگل کی لکڑچوری کر کے لوڈ کر رہے ہیں جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ ماراپولیس کو دیکھ کر ٹمبر مافیا ،سلطان خان اوردیگر نامعلوم افراد موقع سے فرارہوگے جب کہ ٹرک ڈرائیورسجاد موقع پر پولیس نے گرفتار کرلیا دوران چھاپہ سائیڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کو چیک کیا گیا تو یہ بھی چوری شدہ لکڑ سے لوڈ تھی پولیس نے ٹرک نمبری8925/Cکو اپنی حراست میں لے کر تھانہ چوک اعظم میں پہنچا دیا تاحال ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوسکاجب کہ ایس ایچ اوچوک اعظم نے اپنے موقف میں کہاکہ ٹمبر مافیا کے سرغنہ سلطان خان کے خلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے واضع رہے کہ سلطان خان اوراس کے دوسرے ساتھی پہلے بھی لکڑ چوری کے مقدمات میں ملوث ہیں اورکئی میں اشتہاری ہیں جنگل کی چوری شدہ لکڑکی مالیت پانچ لاکھ کے قریب بنتی ہے
۔
واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی غنڈہ گردی کے خلاف عوامی احتجاج
چوک اعظم۔ واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی غنڈہ گردی کے خلاف عوامی احتجاج ،لالہ زار اور گردونواح کی عوام نے سڑ ک بلاک کر دی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں کئی گھنٹے روڈ بند ہونے کی وجہ سے راہ گزرتی عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔واپڈا سب ڈویژن لالہ زار کی من مرضی کی طویل لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کر دیئے عوام فاقوں پر مجبور ہوگئی ۔بلا وجہ بار بار ٹرپنگ اہل علاقہ کا لاکھوں روپے کا الیکٹرک سامان جل کر بے کار ہوگئے ۔محکمہ واپڈا میپکو ایس ڈی او انورا احمد خان اور لائن سپرنٹنڈنٹ کسی کی بات سننا گوارہ نہیں کرتے ۔چوبیس گھنٹے میں 18گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کی زندگیاں اجیرن ہوگئیں ۔ایس ڈی او واپڈا اور لائن سپرنٹنڈنٹ حضرات کا عوام سے ہتک آمیز رویہ معمول بن گیا طویل لوڈشیڈنگ کے باوجودعوام ہزاروں روپے ناجائز بل ادا کرنے پر مجبور ہوگئے ۔بجلی بلوں پر میٹر کی تصویر ہونے کے باوجودکئی گنا ناجائز بل بھیجے گئے کمپیوٹر وں پر بیٹھے کلرک حضرات آنکھیں بند کر کے عوام کا خون پسینہ چوسنے لگے ۔عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر پانی و بجلی ،چیئرمین واپڈا ،ایس ای واپڈ اسے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے