لیہ ۔ ڈی پی او آفس ہال کو منشیات فروش گینگ کی فائرنگ سے شہید ہو نے والے سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ کے نام سے منسوب کر دیا گیا ،شہید سب انسپکٹرکی بیٹی نے ربن کاٹا مشتاق احمد شہید میس ہال کا افتتاح کیا ،شہدائے پولیس کو عقیدت اور محبتوں کے پھول پیش کرتے ہیں ۔ ڈی پی او
لیہ(صبح پا کستان)امن کے چمن کی آبیاری میں شہدائے پولیس کا خون شامل ،شہدائے پولیس کو عقیدت اور محبتوں کے ...

















