لیہ ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ کی عوام دوست پالیسیوں سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں۔حاجی اظہر ہانس کو نسلر
لیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان ...
لیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان ...
لیہ( صبح پا کستان ) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے ایک ملاقات میں بتایا ہے کہ ...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم ملتان سے پی پی ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ایڈیشنل کمشنر جنرل محمد مظہر اقبال نے کہا ہے کہ سینکڑوں ملازمین کی مستقلی ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈ پٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادریاں پاکستان کا لازمی جزو ہیں ان ...
راجن پور( صبح پا کستان )کامرس کالج راجن پور میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان ...
ملتان(صبح پا کستان)ہیلپرز بزنس کونسل پاکستان فلورٹ سکول سسٹم اور ڈسٹرکٹ کنزیومرزپروٹیکشن ملتان کے اشتراک سے ’’یوم پاکستان‘‘ کے حوالہ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں گھر شماری کے بعد افراد کا اندراج شرو ع کر دیاگیاہے . ...
لیہ (صبح پا کستان) پیرا میڈ یکل سٹاف ملاز مین نے اپنے مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب ...
لیہ (صبح پا کستان )3روزہ خانہ شماری کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کے 63اضلاع میں آج سے مردم شماری ...
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی پیر سید ثقلین شاہ بخاری اور چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ جمیل احمد خان کے خلاف چلائی گئی کردار کشی مہم کو گہری سازش قرار دیا ہے اور کہا کہ دونوں شخصیات پر کرپشن کے لگائے گئے الزامات غلط اور جھوٹے ہیں اور ایم این اے سید ثقلین شاہ کی عوام دوست پالیسیوں سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں اور آئندہ انتخابات میں انہیں سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب دیکھنے والے احمق ہیں ۔حاجی اظہر ہانس نے مزید کہا کہ چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ جمیل احمد خان ایک نیک سیرت اور فرض شناس شخصیت ہیں ۔ان کا سابقہ دور بطور تحصیل نائب ناظم لیہ سنہری دور تھا اور اب بھی انہوں نے جب سے اپنے عہدہ کا چارج سنبھالا ہے شہریوں کی فلاح وبہبود صفائی کے علاوہ بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں ۔