لیہ ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ایم این اے پیر ثقلین بخاری کی دعوت پر لیہ کا دورہ کریں گے ، لیہ دورہ کے موقع پر وزیر اعظم لیہ تونسہ پل پراجیکٹ کے افتتاح کے علاوہ دیگر میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں گے ۔سید ثقلین شاہ بخاری ممبر قو می اسمبلی
لیہ ۔ 2تاجروں کی گرفتاری پولیس گردی ہے ، تاجروں کی گرفتاری کے پس منظر میں 2حکومتی ایم پی ایز کی دلچسپی کا نتیجہ ہے ، ایس ایچ او سٹی لیہ کو تبدیل کیا جائے ، مطالبات تسلیم نہ ہو نے کی صورت میں بھرپور احتجاج کریں گے ۔صدر انجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول کی پریس کانفرنس ،پریس کانفرنس میں جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،سینئر نائب صدر محمد یونس خان،نائب صدر شیخ کاشف منظورسمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے
راجن پور۔ گندم کی خریداری کا ٹارگٹ ایک لاکھ پچپن ہزار ٹن مقرر ،خریداری کے لئے ضلع بھر میں نو سنٹرز کا قیام ، مراکز خرید گندم پر مڈل مین اور آڑ ھتیوں کی انوالمنٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد
لیہ ینگ فارما سسٹ ایسوسی ایشن کا قیام۔مہر محمد شفقت ضلعی کوآرڈینیٹر، فیصل شہزاد  فنانس کوآرڈینٹر اور راشد بھٹی میڈیا اینڈ میٹنگ کوآرڈینٹر مقرر ، نان کوالیفائیڈ افراد کو فارمیسی کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔ اعلامیہ
لیہ ۔نو منتخب ا نجمن تاجران کی مجلس عاملہ سپریم کونسل کا پہلا اجلاس ،صدارت ملک مظفر دھول نے کی ،چیئر مین حافظ جمیل کی خصو صی شرکت ، صدر انجمن تاجران کی طرف سے دوعمرہ کے ٹکٹس قرعہ اندازی کے ذریعے تاجروں کو دینے کا اعلان
Page 675 of 875 1 674 675 676 875