چوک اعظم۔ساجد سواگی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب ، علاقائی زبانوں میں لکھا جانے والا ادب ہی مضافات کا بہترین ترجمان ہوتا ہے ،ساجد سواگی نے مظلوم اور محکوم طبقے کو اپنی شاعری کے ذریعے جگانے کے لیے اہم کردار ادا کیا ۔ تقریب سے راناا عجاز محمود ، شبیر احمد قریشی ،ناصر ملک ، صوفی صدیق طاہر اور اظہر خان کھیتران سمیت دیگرمقررین کا خطاب ، محفلِ مشاعر ہ میں نامور شعراء کرام فرخ عدیل ،عمر تنہا،ارشد سفیر،خادم حسین ،صابر عطاء ،ساجد سواگی،مظہر کھیتران ،منظو ر بھُٹہ،نے اپنا اپنا اردو سرائیکی کلام پیش کیا اور نامور لوک گلوکار اعجاز احمد نے بھی پُرفارم کیا
فتح پور ۔ مخالفین میری سیاسی حیثیت کو مجروح کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ،قبضہ اراضی وقوعہ سے میرا کوئی واسطہ نہیں ، خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ۔چوہدری الطاف حسین سابق ایم پی اے
لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب کا متوقع دورہ ،انتظامات کے سلسلہ میں کمشنر ڈی جی خان کا سرپرائز وزٹ، انتظامات کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس کی صدارت کے علاوہ ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا ،ڈپٹی کمشنر لیہ کی ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے تفصیلی بریفینگ ،
سرگودھا میں قتل کی لرزہ خیز واردات : درگاہ علی محمد گجر کے گدی نشین نے چاقوﺅں اور ڈنڈوں کے وار کر کے 20سائلین کو قتل کر دیا ، 4زخمی ، زایئرین کو تشدد کانشانہ اسوقت  بنایا گیا جب  احاطے میں دھمال ڈالی جا رہی تھی ، ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار ،تشدد سے  ہلاک ہو نے والوں میں کروڑ لعل عیسن کے نواحی چک کے دو افراد بھی شا مل ہیں ، لوکل میڈیا ذرائع
Page 667 of 875 1 666 667 668 875