• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور ۔ مخالفین میری سیاسی حیثیت کو مجروح کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ،قبضہ اراضی وقوعہ سے میرا کوئی واسطہ نہیں ، خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ۔چوہدری الطاف حسین سابق ایم پی اے

webmaster by webmaster
اپریل 2, 2017
in لیہ نیوز
0
فتح پور ۔ مخالفین میری سیاسی حیثیت کو مجروح کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ،قبضہ اراضی وقوعہ سے میرا کوئی واسطہ نہیں ، خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ۔چوہدری الطاف حسین سابق ایم پی اے

فتح پور(صبح پا کستان)مخالفین میری سیاسی حیثیت کو مجروح کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،چک نمبر243ٹی ڈی اے میں قبضہ اراضی وقوعہ سے میرا کوئی واسطہ نہیں،میرا ماضی میرا گواہ ہے ،چند شر پسند عناصر پروپگنڈا کر کے اپنا ذاتی مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں جنہیں بااثر سیاسی پشت پناہی حاصل ہے،میرے خلاف شائع کی گئی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہے ، ان خیالات کا اظہار سابق ایم اپی اے حلقہ PP-262 چوہدری الطاف حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کیا ۔
تفصیل کے مطابق سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 262چوہدری الطاف حسین نے اپنے ساتھیوں محمد اعظم خان بلوچ کونسلر،راشد نیازی ٹھیکیدار ،ملازم حسین خان ٹھیکیدار،راجہ محمد بوٹااور محمد یعقوب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات بنیاد ہیں گذشتہ دنوں چک نمبر243ٹی ڈی اے میں قبضہ اراضی وقوعہ سے میرا کوئی تعلق نہیں لیکن لیکن چند شر پسند عناصر جنہیں مخالف سیاسی پشت پناہی حاصل ہے اپنی ذاتی اور سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لیے میری سیاسی بصیرت کو مجروح کرنے کے لیے ناکام کو شش کر رہے ہیں اور آئے روز نت نئے پروپگنڈے کر رہے ہیں اُنہوں نے کہا کہ چک نمبر 243ٹی ڈی اے میں میرا ذاتی 4کنال اراضی موجود ہے اور جو میرے نام سے رجسٹرڈ بھی ہے جو میں نے2002 ؁ء میں خرید کی اور جس کی خرید میں حاجی یونس دلال،حاجی سعید احمد،حاجی مہر دین،چوہدری محمود احمد،غلام نبی،عبدالمجیدودیگر اس وقت کے چشم دید گواہ ہیں جن کے دستخط بھی اسٹام پیپر پر موجود ہیں جبکہ شر پسند عناصر جن میں ملازم حسین عطاری ،غلام قادر،مقبول جٹ اورمعروف نوسر باز حنیف اوڈھ ،اقبال شیخ، ان کے خلاف ضلع لیہ کے متعدد تھانوں میں درجنوں مقدمات درج ہیں اشتہاری ہیں اور پولیس کو مطلوب ہیں مجھے بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں میرا بھائی محمد اسلم جو کہ رمضان نامی شخص کی ہیلپ کے لیے گیا تھا تو وہاں پر موجود قبضہ گروپ ملازم حسین اور غلام قادر اور اُس کے ساتھیوں نے راستہ روک لیاجبکہ میرا اس وقوعہ سے کوئی تعلق یا عمل دخل نہیں ہے میرے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔

Tags: fatehpur news
Previous Post

20 killed as ‘Mentally ill’ shrine custodian goes on rampage in Sargodha

Next Post

آئینہ …. عفت بھٹی

Next Post
آئینہ …. عفت بھٹی

آئینہ .... عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

فتح پور(صبح پا کستان)مخالفین میری سیاسی حیثیت کو مجروح کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،چک نمبر243ٹی ڈی اے میں قبضہ اراضی وقوعہ سے میرا کوئی واسطہ نہیں،میرا ماضی میرا گواہ ہے ،چند شر پسند عناصر پروپگنڈا کر کے اپنا ذاتی مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں جنہیں بااثر سیاسی پشت پناہی حاصل ہے،میرے خلاف شائع کی گئی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہے ، ان خیالات کا اظہار سابق ایم اپی اے حلقہ PP-262 چوہدری الطاف حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کیا ۔ تفصیل کے مطابق سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 262چوہدری الطاف حسین نے اپنے ساتھیوں محمد اعظم خان بلوچ کونسلر،راشد نیازی ٹھیکیدار ،ملازم حسین خان ٹھیکیدار،راجہ محمد بوٹااور محمد یعقوب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات بنیاد ہیں گذشتہ دنوں چک نمبر243ٹی ڈی اے میں قبضہ اراضی وقوعہ سے میرا کوئی تعلق نہیں لیکن لیکن چند شر پسند عناصر جنہیں مخالف سیاسی پشت پناہی حاصل ہے اپنی ذاتی اور سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لیے میری سیاسی بصیرت کو مجروح کرنے کے لیے ناکام کو شش کر رہے ہیں اور آئے روز نت نئے پروپگنڈے کر رہے ہیں اُنہوں نے کہا کہ چک نمبر 243ٹی ڈی اے میں میرا ذاتی 4کنال اراضی موجود ہے اور جو میرے نام سے رجسٹرڈ بھی ہے جو میں نے2002 ؁ء میں خرید کی اور جس کی خرید میں حاجی یونس دلال،حاجی سعید احمد،حاجی مہر دین،چوہدری محمود احمد،غلام نبی،عبدالمجیدودیگر اس وقت کے چشم دید گواہ ہیں جن کے دستخط بھی اسٹام پیپر پر موجود ہیں جبکہ شر پسند عناصر جن میں ملازم حسین عطاری ،غلام قادر،مقبول جٹ اورمعروف نوسر باز حنیف اوڈھ ،اقبال شیخ، ان کے خلاف ضلع لیہ کے متعدد تھانوں میں درجنوں مقدمات درج ہیں اشتہاری ہیں اور پولیس کو مطلوب ہیں مجھے بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں میرا بھائی محمد اسلم جو کہ رمضان نامی شخص کی ہیلپ کے لیے گیا تھا تو وہاں پر موجود قبضہ گروپ ملازم حسین اور غلام قادر اور اُس کے ساتھیوں نے راستہ روک لیاجبکہ میرا اس وقوعہ سے کوئی تعلق یا عمل دخل نہیں ہے میرے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.