چوک اعظم( صبح پا کستان) سانحہ سرگودھا میں ضلع لیہ کے دو کزن بھی شامل۔یوسی چیئرمین اکرم گجر کے بھانجے تھے ۔نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔تفصیل کے مطابق سرگودھا میں دربار پر قتل کیے جانیوالے 20افراد میں ضلع لیہ کے دو کزن ب(خالہ زاد)جاوید سکنہ 90ایم ایل اور شاہد سکنہ ٹبی بلوچاں بھکر بھی شامل ہیں ۔دونوں شادی شدہ تھے ۔یونین کونسل 90ایم ایل لیہ کے چیئرمین اکرم گجر کے بھانجے تھے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










