لیہ.خواہش ہے کہ ہمارے محبوب قائد وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف  دورہ لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان  بہادرسب  کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔سابق ایم پی اے  ملک عبد الشکور سواگ
راجن پور ۔رواداری اور برداشت وقت کی اہم ضرورت ہیں ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ،چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک اور ڈی پی او عرفان اللہ کا ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
ڈیرہ غازی خان ۔تعلیمی بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحان کو شفاف طریقہ سے منعقد کرانے میں تمام امتحانی عملہ خصوصاً انسپکٹرز ، سپروائزری سٹاف کی کارکردگی قابل ستائش ہے ۔چیئر مین بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق
لیہ ۔ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ،ممبر صوبائی اسمبلی سردار قیصرعباس خان مگسی ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ محمد جمیل،چیئرمین ایم سی فتح پور اظہار حسین کاہلوں،ملک عبدالشکور سواگ ، اے ڈی سی آر نعیم اللہ بھٹی،اے ڈی سی جی محبوب احمد،سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،ایکسیئن بلڈنگ محمد ارشد، ایس ڈی او سجاد حسین ،اے ڈی ایل جی یوسف کلیم اورایکسین انہارطارق عزیز بھی موجود تھے ، 322ترقیاتی منصوبوں بارے ڈی او پلاننگ عرفان انجم کی بریفنگ
لیہ ۔وزیر اعلی میاں شہباز شریف کے دورہ لیہ کے موقع پر سرکاری وسائل خرچ نہیں کریں گے ،میلاد گراءونڈ میں جلسہ کرانے پر بلدیہ کو گراءونڈ کا کرایہ بھی ادا کررہے ہیں ،وزیر اعلی  نے ہمیشہ لیہ کے مسائل میں گہری دلچسپی لی ، جو مطا لبہ کیا  پورا ہوا ۔ جو  نہیں ملا اس کی وجہ میری ناتجربہ کاری ہے ۔ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد
Page 663 of 875 1 662 663 664 875