• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ.خواہش ہے کہ ہمارے محبوب قائد وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف دورہ لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان بہادرسب کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔سابق ایم پی اے ملک عبد الشکور سواگ

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ.خواہش ہے کہ ہمارے محبوب قائد وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف  دورہ لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان  بہادرسب  کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔سابق ایم پی اے  ملک عبد الشکور سواگ

لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن ملک عبد الشکور سواگ نے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے متوقع دورہ لیہ پر اپنے جذ بات کا اظہار کرتے ہو ءے کہا کہ خادم اعلی کا لیہ آنا ہی ہمارے لئے اور لیہ کی عوام کے لئے ایک بڑی خو شخبری ہے ۔ ہم اپنے محبوب قائد کا دل کی گہرا ءیوں سے فقید المثال استقبال کریں گے
صبح پا کستان کے اس ایک سوال کے جواب میں سابق ایم پی اے سواگ کا کہنا تھا کہ ہم لیہ کی عوام وزیر اعلی سے دعاءوں کی طلب گار ہے استفسار پر انہوں نے کہا کہ دعاءوں میں سب کچھ آ جا تا ہے ۔ وزیر اعلی لیہ آ رہے ہیں تو ان کی آ مد پرمیری خواہش ہو گی کہ ہمارے محبوب قاءد لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان بہادرسب کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی نے حال ہی میں لودھراں کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے بڑے بڑے میگا پرا جیکٹس کا اعلان کیا ہمیں امید ہے کہ خاد اعلی لیہ کی تعمیرو ترقی کے حوالے سے لیہ کی عوام کو بڑی خو شخبری دیں گے
ملک عبد الشکور سواگ نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کے متوقع دورہ لیہ کے حوالے سے مسلم لیگ ن ضلع لیہ کا ایک ورکر اجلاس ہوا ہے لیکن وہ شہر سے باہر ہو نے کی وجہ سے اس اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

بازار ہے دنیا: زکی تنہا

Next Post

لیہ۔ضلعی پولیس کاایک اوراحسن اقدام،شہریوں کو ون ونڈوآپریشن کے ذریعے سہولیات کی فراہمی ،سٹیزن سروس سنٹر شہیدکے نام سے منسوب افتتاحی تقریب میں آرپی او کی خصوصی شرکت ، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتاہوں ،کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے ساتھ ساتھ پولیس آفیشلزکی فلاح وبہبود کیلئے عملی اقدامات کئے۔کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ، شہادت ایک عظیم رتبہ،شہدائے پولیس ہمارافخرہیں ،لیہ پولیس میں اصلاحات واقدامات قابل ستائش ہیں ۔آرپی او رحمت اللہ خان نیازی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن ملک عبد الشکور سواگ نے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے متوقع دورہ لیہ پر اپنے جذ بات کا اظہار کرتے ہو ءے کہا کہ خادم اعلی کا لیہ آنا ہی ہمارے لئے اور لیہ کی عوام کے لئے ایک بڑی خو شخبری ہے ۔ ہم اپنے محبوب قائد کا دل کی گہرا ءیوں سے فقید المثال استقبال کریں گے صبح پا کستان کے اس ایک سوال کے جواب میں سابق ایم پی اے سواگ کا کہنا تھا کہ ہم لیہ کی عوام وزیر اعلی سے دعاءوں کی طلب گار ہے استفسار پر انہوں نے کہا کہ دعاءوں میں سب کچھ آ جا تا ہے ۔ وزیر اعلی لیہ آ رہے ہیں تو ان کی آ مد پرمیری خواہش ہو گی کہ ہمارے محبوب قاءد لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان بہادرسب کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی نے حال ہی میں لودھراں کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے بڑے بڑے میگا پرا جیکٹس کا اعلان کیا ہمیں امید ہے کہ خاد اعلی لیہ کی تعمیرو ترقی کے حوالے سے لیہ کی عوام کو بڑی خو شخبری دیں گے ملک عبد الشکور سواگ نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کے متوقع دورہ لیہ کے حوالے سے مسلم لیگ ن ضلع لیہ کا ایک ورکر اجلاس ہوا ہے لیکن وہ شہر سے باہر ہو نے کی وجہ سے اس اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.