لیہ ۔ اپیکاڈی سی آفس یونٹ الیکشن ، چوہدری عبدالرشید صدر اور حاجی محمد صدیق جزل سیکریٹری منتخب
لیہ (صبح پا کستان) اپیکاڈی سی آفس یونٹ کے لیے الیکشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جس کے لیے صدر ...
لیہ (صبح پا کستان) اپیکاڈی سی آفس یونٹ کے لیے الیکشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جس کے لیے صدر ...
راجن پور( صبح پا کستان ) ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے بہتر انتظامات کئے جائیں ،حفاظتی بندوں کا سروے ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)گونگے بہرے سکول کے بچوں کو گھر سے سکول اور سکول سے گھر تک ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif on Saturday took notice of lynching of Mashal Khan who was tortured to death ...
لیہ (صبح پا کستان)علاج و معالجہ کی جدیداور معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان)حکومت پنجاب صوبہ بھر میں خدمت کارڈ حاصل کرنے والی بیواؤں میں دودھ دینے والی 2000بھینس ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے تحت قرات و نعت کے کالجز کے طلبہ کے مابین ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا ...
چوک اعظم ( صبح پا کستان) کلبھوشن کے ساتھ ساتھ عزیر بلوچ اور اس کے سہولت کاروں کو بھی چوکوں ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوروزہ کراٹے ٹریننگ کیمپ جمنزیم ہال نزد ...
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) اپیکاڈی سی آفس یونٹ کے لیے الیکشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جس کے لیے صدر کے عہدئے پر چوہدری عبدالرشید54ووٹ جبکہ جنرل سیکرٹری کے لیے حاجی محمد صدیق 53ووٹ لے کر کام یاب ہوئے ۔جبکہ ملک منصور الہی نے 50ووٹ اور محبوب ساجد 51حاصل کر کے دوسرئے نمبرپر رہے۔دیگر عہدیداران میں ملک امتیاز کلوری نے 56ووٹ ،محمد اکرم نے 53ووٹ، اقبال نسیم صحرائی نے 52ووٹ ،شیخ مرتضی نے 51ووٹ ،ارشد بھٹی نے 61ووٹ ،خالد جاوید نے 56وو ٹ جبکہ امتیاز شاہ نے 50ووٹ لے کر کام یابی حاصل کی۔دوسرے نمبر پر آنے والوں میں اسلام الحق 44ووٹ ،زاہد الحسن 47ووٹ ،مہر محمد شریف 51ووٹ ،فہیم عمر 47ووٹ ،یعقوب الہی بھٹی42ووٹ ،صدیق گجر 48ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے اور سردار پرویز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے تھے۔الیکشن آفیسر کے فرائض محمد نواز بلوچ نے سرانجام دیے۔
