لیہ ۔ شیخ ظفر اقبال ایڈ وو کیٹ مرحوم کے بیٹے مسعود ظفر ایڈ وو کیٹ  کےچھوٹے بھائی ڈاکٹر عمران ظفر انتقال کر گئے اناللہ و انا الیہ راجعون ،مرحوم کی نمازہ جنازہ اداکر دی گئی ۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی ، سماجی ،وکلا داکٹرز اور صحافتی حلقوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
چوک اعظم ۔علاقہ نشیب میں دریا کا کٹاؤ جاری ،بستی گشکوری ،بستی کورائی  دریا برد،بستی دُنگی والاکا کٹاؤ جاری ، ضلعی انتطامیہ سمیت ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومت خاموش ، متاثرین سراپا احتجاج
Page 638 of 876 1 637 638 639 876