ڈیرہ غازیخان ۔ پاکستان کی سا لمیت کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہا دیں گے ، ہم پہلے پاکستانی اور پھر پٹھان ہیں دوسری قوموں کی طرح ہمارے بھی حقوق ہیں۔ایم این اے مولانا امیرالزمان
راجن پور ۔ میونسپل کمیٹی کا اجلاس ، 6کروڑ 36لاکھ 86ہزار 8سو روپے کا چھ ماہ کا بجٹ منظور ،اجلاس کی صدارت کنوینئر /وائس چیئر مین چوہدری نعیم ثاقب نے کی ،اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کا عمل پنجاب حکومت کی عوام دوستی کا ثبوت ہے۔چیئرمین میونسپل کمیٹی کنور کمال اختر
ڈیرہ غازیخان۔ پنجاب حکومت میرے حلقہ پی پی 243 کے ساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کر رہی ہے ساڑھے تین سال میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا ۔ایم پی اے تحریک انصاف سردار احمد علی خان دریشک
ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر کو کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا اضافی چارج دے دیاگیا ،ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد علی الصبح ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک معائنہ ،. صفائی کے معاملات پر نرمی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی. کمشنر اللہ رکھا انجم
لیہ ۔ منیجر ماڈل بازار کی مال بناؤ مہم،نئے کاروبار کیلئے آنے والوں سے بھاری رشوت کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے ۔متاثرین کے الزامات ، مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔منیجر جواد ظہیر
چوک اعظم ۔ ملک کو اندرونی بیرونی سازشوں سے نجات دلانے کے لئے ریاستی اداروں اور فوج کے اقدامات کو سپورٹ کیا جائے ،نویں سالانہ پیغام اہلحدیث کانفرنس سے سبطین شاہ نقوی ، علامہ سبطین شاہ نقوی ،مولانا محمد نواز چیمہ ،نامور صحافی رانا شفیق پسروری ،مولانا یوسف پسروری ،محمد فیصل صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور مولانا اکرم شہزاد کا خطاب
Page 688 of 874 1 687 688 689 874