غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف
غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا...
غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا...
دو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر چوک اعظم (صبح...
پٹھان کوٹ واقعہ کی ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے ۔ عمران خان کی سیاست سمجھ...
Appeal Punjab Chief Minister Mian Mohammad Shahbaz Sharif MNA Syed Saqlain Shah Bukhari MPA Chaudhary Mohammad Ashfaq District Coordination Officer...
تعصب کی گَرد اور امام الہند رحمۃ اللہ علیہ محمد عمار احمد مسلم اُمہ نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی...
من میں تو تن میں تو عفت وہ جیل کے یخ بستہ فرش پہ اکڑوں بیٹھا گھٹنوں میں سر دئیے...
کار ایکسیڈ نٹ ، منظور خان بزدار ریٹا ءر ڈ بنک منیجر کی اہلیہ اور نواسی ہلاک ، نمازہ جنازہ...
جماعت پنجم تک سرائیکی وسیب کے تیس اضلاع میں سرائیکی زبان میں تعلیم دی جائے ۔ اللہ نواز سر گا...
بہاول پور میں نظریاتی ورکرز ایم آر ملک چا چا مشہود چغتائی مجھے بہاول پور کی ایک معروف شاہراہ پر...
اکلو تی اے ٹی ایم آئے روز خراب ، صارفین کے لیے دردِ سر بن گئی کو تٹ سلطان (صبح...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsغیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف
اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں ایسے بزدلانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کےمطابق آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے والی پاکستانی فلم اے گرل ان دی ریور کی تقریب رونمائی وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وفاقی وزرا سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میں وزیر اعظم نواز شریف نےناصرف فلم کی ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کو خراج تحسین پیش کیا بلکہ یہ بھی کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں۔
شرمین عبید چنائے کا کہنا تھا کہ ان کے کام پر ہمیشہ سے سوال اٹھائے جاتے رہے لیکن خواتین اور بچوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتی رہیں گی۔
غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے حساس موضوع پر بنائی جانے والی یہ فلم آسکرایوارڈ کے لئے نامزد کی گئی ہے۔ جبکہ شرمین عبید چنائے اس سے پہلے بھی خواتین پر تیزاب پھینکنے جیسے واقعات پر فلم سیونگ فیس بنا کر آسکر ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔