• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔جماعت پنجم تک سرائیکی وسیب کے تیس اضلاع میں سرائیکی زبان میں تعلیم دی جائے ۔ اللہ نواز سر گا نی

webmaster by webmaster
فروری 21, 2016
in First Page
0

جماعت پنجم تک سرائیکی وسیب کے تیس اضلاع میں سرائیکی زبان میں تعلیم دی جائے ۔ اللہ نواز سر گا نی
imagesلیہ(صبح پا کستان )مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی صدر سرائیکستان قومی اتحاد اللہ نواز سرگانی، سماجی رہنما ملک ابو ذر منجوٹھہ ، مہر شاہد اقبال میلوانہ ، مہر اصغر پپو ونجھیرہ و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ مادری زبا ن کی اہمیت واضح ہونے کے باوجود حکمران مادری زبان کے فروغ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں ۔ مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنے سے بچوں کی ذہنی تخلیقات میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ سرائیکی صوبہ بنا کر سرائیکی وسیب کی محرومیوں اور زبانوں میں میٹھی ترین زبان سرائیکی کے فروغ کر لئے کردار ادا کیا جائے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جماعت پنجم تک سرائیکی وسیب کے تیس اضلاع میں سرائیکی زبان میں تعلیم دی جائے۔

Post Views: 46
Tags: layyah news
Previous Post

بہاول پور میں نظریاتی ورکرز ….. ایم آر ملک

Next Post

Breaking News

Next Post

Breaking News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

جماعت پنجم تک سرائیکی وسیب کے تیس اضلاع میں سرائیکی زبان میں تعلیم دی جائے ۔ اللہ نواز سر گا نی imagesلیہ(صبح پا کستان )مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی صدر سرائیکستان قومی اتحاد اللہ نواز سرگانی، سماجی رہنما ملک ابو ذر منجوٹھہ ، مہر شاہد اقبال میلوانہ ، مہر اصغر پپو ونجھیرہ و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ مادری زبا ن کی اہمیت واضح ہونے کے باوجود حکمران مادری زبان کے فروغ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں ۔ مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنے سے بچوں کی ذہنی تخلیقات میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ سرائیکی صوبہ بنا کر سرائیکی وسیب کی محرومیوں اور زبانوں میں میٹھی ترین زبان سرائیکی کے فروغ کر لئے کردار ادا کیا جائے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جماعت پنجم تک سرائیکی وسیب کے تیس اضلاع میں سرائیکی زبان میں تعلیم دی جائے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.