راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین ضلع کونسل کی طرف سے زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے لئے سرکاری سطح پر ہرممکن مدد کی یقین دیہانی
راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفا ق احمد چوہدری زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے خاندان ...
راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفا ق احمد چوہدری زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے خاندان ...
راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرراجن پور اشفاق احمدچوہدری نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کاشتکاروں کے مسائل ترجیح ...
راجن پور(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب کے یوتھ فیسٹیول پروگرام کے تحت ضلع وتحصیل سطح پر ہونے والے تحریری ...
راجن پو ر( صبح پا کستان ) اسلام طہارت کا سبق دیتاہے ، صفائی کو نصف ایمان کا درجہ دیا ...
راجن پور( صبح پا کستان )سول کورٹ راجن پور میں ملازمین کے ریٹائر منٹ کے موقع پر الوداعی تقریب منعقد ...
راجن پور( صبح پا کستان) عصر حاضر میں ریسکیو 1122کی خدمات دکھی اور مصیبت میں گھرے لوگوں کیلئے کسی نعمت ...
راجن پور( صبح پا کستان )ملک کی ترقی کا انحصار زراعت کی ترقی پر ہے ۔محکمہ زراعت کے افسران و ...
راجن پور (مانیٹرننگ ڈیسک)راجن پورمیں پولیس نے آپریشن کے دوران7مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا،نجی ٹی وی 92 نیوز کے ...
راجن پور( صبح پا کستان )آج تجدید عہد کا دن ہے نئی نسل کو نظریہ پاکستان سے روشناس کرانا ہم ...
راجن پور( صبح پا کستان )آزادی کے دن کا جشن منانا اصل میں اس عہد کی تجدید کا دن ہوتا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفا ق احمد چوہدری زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے خاندان سے ہمدردی کے لئے ان کے گھر تھانہ کندائی تحصیل علی پور ،بستی لاشاری پہنچے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد محبوب،سی ای او صحت راجن پور ڈاکٹر صدیق خان ،ڈی ایچ او راجن پور ڈاکٹر غلام مرتضیٰ بھی ان کے ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنر علی پور ،ڈی ایس پی علی پور اور ہیلتھ ٹیم مظفر گڑھ موقع پر بھی موجود تھیں۔ڈپٹی کمشنر راجن پور نے متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور متاثرین کے لئے سرکاری سطح پر ممکن مدد کی یقین دیہانی کرائی۔قبل ازیں زہریلی لسی پینے والے متاثرین جب ڈی ایچ کیو پہنچے تو فوری ڈپٹی کمشنر راجن پور عیادت کے لئے گئے اور چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
