ڈیرہ غازیخان۔پانامہ لیکس میں دھنسے حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی ، سابق ضلع ناظم راجن پور ایم پی اے بیرسٹر علی رضا خان دریشک اورسردار احمد علی خان دریشک ممبر صوبائی اسمبلی کی پریس کانفرنس
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کئے جانے سمیت پانامہ ...















