• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔آل پاکستان سٹینو گرافرز ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس ،ڈویژنل صدر شمشیر خان گورمانی نے صدارت کی

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔آل پاکستان سٹینو گرافرز ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس ،ڈویژنل صدر شمشیر خان گورمانی نے صدارت کی

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) آل پاکستان سٹینو گرافرز ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر شمشیر خان گورمانی منعقدہوا جس میں جنرل سیکرٹری سلیم جتوئی سمیت دیگر عہدیداروں اور مختلف محکموں کے سٹینوگرافروں نے شرکت کی . شمشیر گورمانی نے کہاکہ ایپسا کے پلیٹ فارم سے ملازمین کے حقوق کیلئے کوششیں جاری رہیں گی انہوں نے کہاکہ ملازمین جہاں اپنے فرائض منصبی دلجمعی سے انجام دیتے ہیں وہاں حکومت کا بھی فرض ہے کہ ملازمین کے حقوق کا خیال رکھا جائے . انہوں نے کہاکہ تمام ملازمین کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہی قرین انصاف ہوتا ہے چنانچہ سٹینو گرافرز کے ساتھ روا رکھاجانے والا امتیازی سلوک ختم کیاجائے اور دیگر تمام ملازمین کی طرح سٹینوگرافرز کو بھی اپ گریڈیشن سمیت دیگر الاونسز دیئے جائیں.

Post Views: 30
Tags: DG khan news
Previous Post

چوک اعظم۔ پولیس کارروائی ، سنوکر کلب پر رقم وموبائل فون داؤپر لگاکر جواء کھیلنے والے 13اشخاص گرفتار

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔پانامہ لیکس میں دھنسے حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی ، سابق ضلع ناظم راجن پور ایم پی اے بیرسٹر علی رضا خان دریشک اورسردار احمد علی خان دریشک ممبر صوبائی اسمبلی کی پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) آل پاکستان سٹینو گرافرز ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت ڈویژنل صدر شمشیر خان گورمانی منعقدہوا جس میں جنرل سیکرٹری سلیم جتوئی سمیت دیگر عہدیداروں اور مختلف محکموں کے سٹینوگرافروں نے شرکت کی . شمشیر گورمانی نے کہاکہ ایپسا کے پلیٹ فارم سے ملازمین کے حقوق کیلئے کوششیں جاری رہیں گی انہوں نے کہاکہ ملازمین جہاں اپنے فرائض منصبی دلجمعی سے انجام دیتے ہیں وہاں حکومت کا بھی فرض ہے کہ ملازمین کے حقوق کا خیال رکھا جائے . انہوں نے کہاکہ تمام ملازمین کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہی قرین انصاف ہوتا ہے چنانچہ سٹینو گرافرز کے ساتھ روا رکھاجانے والا امتیازی سلوک ختم کیاجائے اور دیگر تمام ملازمین کی طرح سٹینوگرافرز کو بھی اپ گریڈیشن سمیت دیگر الاونسز دیئے جائیں.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.