لیہ ۔ عبد الستا ر ایدھی کی وفات پر تھل داما ن سرائیکی سنگت کے زیر اہتمام مرحوم کا غا ئبانہ نما ز جنا زہ
لیہ (صبح پا کستان)معروف سما جی کا رکن عبد الستا ر ایدھی کی وفات پر تھل داما ن سرائیکی سنگت ...
لیہ (صبح پا کستان)معروف سما جی کا رکن عبد الستا ر ایدھی کی وفات پر تھل داما ن سرائیکی سنگت ...
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی ٹرسٹ کے بانی معروف سماجی رہنما اور قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال ...
لیہ ( صبح پا کستان )آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی ایس پی لیگل کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کر ...
محمود خان اچکزئی کے بے تکے بیان سے نہ صرف کروڑوں پا کستا نیوں کے دل دکھے ہیں بلکہ وطن ...
بہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی ، کسی قسم کے دبا ء سے مبرا ہو کر اپنی ...
تحفظ اورعزت عوام کا پولیس پر اوّلین حق ہے ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ...
ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کا بھر پور مو ثر تعاون و رہنما ئی فلڈ فائٹنگ کے لئے کلیدی ...
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو سہولیات دینے کے ویڑن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ ...
لیہ(صبح پا کستان) ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف مقدمہ ...
لیہ ۔ کراچی سے لیہ آنے والا عادل شاہ ایکسپریس کو حادثہ لیہ(عبد الرحمن فریدی )کراچی سے لیہ آنے والا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)معروف سما جی کا رکن عبد الستا ر ایدھی کی وفات پر تھل داما ن سرائیکی سنگت کے زیر اہتمام مرحوم کا غا ئبانہ نما ز جنا زہ مر کزی عید گا ہ لیہ میں ادا کیا گیا جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہر یو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نما ز جنا ز ہ کے بعد مر حوم کی مغفرت و درجا ت کی بلندی کے لئے دعائیں کی گئی ۔
