لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس بخاری
لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس ...
لیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس ...
لیہ ۔دریائی کٹاؤ روکنے کے لئے ڈیڑھ کروڑ کی لا گت سے سٹڈ بند تعمیر کیا جائے گا ۔صوبائی وزیر ...
لیہ( صبح پا کستان)لیہ کے نشیبی علاقوں میں دریائے سندھ کے مسلسل کٹاؤ اور تباہ کاریوں کے براہ راست جائزہ ...
لیہ چوک اعظم سڑک کا منصوبہ ایم پی اے کا نہیں سی ایم کا ہے اور وزیر اعلی صوابد یدی ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ صحت پنجاب نے چلڈرن سپشلسٹ ،سابق ای ڈی او صحت لیہ ،سابق ایم ایس ڈاکٹر خالد نعیم ...
حکومت دریائے سندھ کے متاثرین کی آباد کاری اور کٹاؤ سے تحفظ دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔ ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجدعلی شاہ کی نگرانی میں ایڈمنسٹریٹرزٹی ایم ایز لیہ نعیم اللہ بھٹی،کروڑتنویر ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او لیہ کا عیدکی خوشیوں کے موقع پر ایک اوراحسن اقدام،پولیس لائن لیہ میں عیدملن پارٹی ...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کے نشیبی علاقوں سے جرائم پیشہ افراد کی کمیں گاہیں ختم کر دیں ...
فوج ، پو لیس اور دیگر قانون نا فذ کر نے والے ادارے وطن عزیز میں امن کے قیا م ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس بخاری
لیہ (صبح پاکستان)معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے جس کے لیے پنجاب حکومت ترجیحی بنیادوں پر موثر اقدامات کے ذریعے روبہ عمل ہے اور یوم امن کے موقع پر آگاہی سیمینارزو تقریبات کا آغاز عملی اقدامات کے لیے بنیادی جزو کاحامل ہے یہ بات پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول لیہ سید غلام عباس بخاری نے نے یوم امن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینار محکمہ اطلاعات کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان نے کہا کہ حکومت پنجاب نیشنل ایکشن پلان کے موثر نفاذ کے لیے متعدد اقدامات عمل میں لارہی ہے اور قیام امن کے لیے معاشرئے کے تمام طبقات،تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور صاحب الرائے طبقات کی معاونت و مشاورت سے امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے اور یوم امن کے موقع پر موثر آگاہی کے لیے صوبے بھرمیں تقریبات کا انعقاد اسی سلسلے کی عملی کڑی ہے ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیمونٹی سیفٹی آفیسر 1122عنایب بلوچ نے کہا اسلامی تعلیمات ہمیں امن و آشتی ،اخوت و درگزر کا درس دیتی ہیں جس پر عمل پیرا ہوکر معاشرے میں قیام امن کو یقینی بنایا جاسکتا ہے جس کے لیے حکومتی کوششیں قابل صد تحسین ہیں اور اسطرح کی تقریبات سے ہمیشہ سبق حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے جو حکومت پنجاب کی عملی کوششوں کا مظہر ہے ۔تقریب سے امجد حسین ،محمد سلیم نے خطاب کیا ۔تقریب میں اساتذہ کرام و دیگر نے شرکت کی ۔
