• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس لائن میں عیدملن پارٹی کا انعقاد،ضلع بھرسے پولیس افسران و اہلکاران کی شرکت

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2016
in First Page
0

mلیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او لیہ کا عیدکی خوشیوں کے موقع پر ایک اوراحسن اقدام،پولیس لائن لیہ میں عیدملن پارٹی کا انعقاد،ضلع بھرسے پولیس افسران و اہلکاران کی شرکت ،بڑے کھانے کا بھی انتظام،تقریبات کاانعقادپولیس اہلکاران کے مورال میں اضافہ کا باعث بنتاہے ۔کیپٹن(ر) محمدعلی ضیاء۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کی طرف سے عیدکی خوشیوں کے موقع پر ایک اوراحسن اقدام پولیس لائن میں عیدملن پارٹی کا انعقادکیاگیا جس میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز ، ایس ایچ او زاورتھانہ جات کے پولیس افسران واہلکاران پولیس لائن کا عملہ ایلیٹ پولیس ، پٹرولنگ سٹاف ، دفترپولیس کا عملہ کے علاوہ سپرنٹنڈنٹ جیل،سی ٹی ڈی ، سپیشل برانچ کے افسران واہلکاران شریک ہوئے ڈی پی او نے پارٹی میں پہنچنے پر افسران واہلکاران کو عیدملی عیدملن پارٹی میں بڑے کھانے کا بھی انتظام کیاگیا جبکہ پولیس بینڈنے اس موقع پر اپنے فن کا شاندارمظاہرہ کیا ڈی پی او نے محکمہ پولیس میں بڑے کھانے کے انعقادکی دیرینہ روایات چلی آرہی ہے جوکہ بہت ہی مثبت ہے کیونکہ اس سے اہلکاران کے مورال میں اضافہ ہوتاہے انھوں نے کہا کہ اسی طرح کی تقریبات کے انعقادکامقصدامن وامان کیلئے پولیس کی طرف سے کی گئی کاوشوں کا اعتراف اوران کا سراہناہے جبکہ ڈی پی او نے عیدالاضحی کے موقع پر شاندارڈیوٹی سرانجام دینے پر تمام افسران واہلکاران کومبارکباد دی۔

m

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان۔ دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں کے جنگلات میں جرائم پیشہ ، خطرناک اشتہاری ملزما ن پناہ لیتے ہیں۔ ایس ایچ او بلال کھوسہ

Next Post

لیہ ۔ ضلع میں منظم صفائی کے لیے خصوصی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلان ترتیب دئے کرآلائشیں اٹھانے کا کام عمل میں لایاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

mلیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او لیہ کا عیدکی خوشیوں کے موقع پر ایک اوراحسن اقدام،پولیس لائن لیہ میں عیدملن پارٹی کا انعقاد،ضلع بھرسے پولیس افسران و اہلکاران کی شرکت ،بڑے کھانے کا بھی انتظام،تقریبات کاانعقادپولیس اہلکاران کے مورال میں اضافہ کا باعث بنتاہے ۔کیپٹن(ر) محمدعلی ضیاء۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کی طرف سے عیدکی خوشیوں کے موقع پر ایک اوراحسن اقدام پولیس لائن میں عیدملن پارٹی کا انعقادکیاگیا جس میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز ، ایس ایچ او زاورتھانہ جات کے پولیس افسران واہلکاران پولیس لائن کا عملہ ایلیٹ پولیس ، پٹرولنگ سٹاف ، دفترپولیس کا عملہ کے علاوہ سپرنٹنڈنٹ جیل،سی ٹی ڈی ، سپیشل برانچ کے افسران واہلکاران شریک ہوئے ڈی پی او نے پارٹی میں پہنچنے پر افسران واہلکاران کو عیدملی عیدملن پارٹی میں بڑے کھانے کا بھی انتظام کیاگیا جبکہ پولیس بینڈنے اس موقع پر اپنے فن کا شاندارمظاہرہ کیا ڈی پی او نے محکمہ پولیس میں بڑے کھانے کے انعقادکی دیرینہ روایات چلی آرہی ہے جوکہ بہت ہی مثبت ہے کیونکہ اس سے اہلکاران کے مورال میں اضافہ ہوتاہے انھوں نے کہا کہ اسی طرح کی تقریبات کے انعقادکامقصدامن وامان کیلئے پولیس کی طرف سے کی گئی کاوشوں کا اعتراف اوران کا سراہناہے جبکہ ڈی پی او نے عیدالاضحی کے موقع پر شاندارڈیوٹی سرانجام دینے پر تمام افسران واہلکاران کومبارکباد دی۔

m

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.