• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔دریا ئے سندھ نے سو نا اگلتی زمینوں کو نگلنا شروع کر دیا،کٹاو سے ابتک 20ہزار ایکٹر سے زائد قیمتی اراضی دریا برد

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2016
in First Page
0

graphic1حکومت دریائے سندھ کے متاثرین کی آباد کاری اور کٹاؤ سے تحفظ دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

لیہ(صبح پا کستان ) لیہ میں دریا ئے سندھ نے سو نا اگلتی زمینوں کو نگلنا شروع کر دیا،کٹاو سے ابتک 20ہزار ایکٹر سے زائد قیمتی اراضی دریا برد، لہلہاتے کھیت دریا ئی لہروں میں بہہ گئے ،ہنستے بستے سینکڑوں گھر چھوڑ کر مکین نقل مکانی پر مجبور،10 سے زائد بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں۔دریا ئے سندھ میں لیہ کے مقام پر پا نی کے اتار چڑھاو کی بدولت کٹاو سے نشیبی علاقہ تاریخ کی بد ترین تباہی کا شکار ہے، کروڑ لعل عیسن سے پہاڑ پور نشیب کی 72 کلو میٹر طویل دریا ئی پٹی میں جاری کٹاو کے باعث 20 ہزار ایکٹر سے زائد قیمتی سو نا اگلتی زمینیں، گنے چاول ،مونگی اور کپاس کی فصلات دریا نگل چکا ہے۔موضع لو ہانچ نشیب ،واڑاں سیہڑاں ،،ڈلو نشیب ، راکھواں ،شاہ والا اور موضع بکھری احمد خان سب سے زیادہ متاثر ہیں۔کٹاو? اس قدر شدید ہے کہ صرف بیس روز کے دوران بعض مقامات پردو دو کلو میٹر طویل علاقہ دریا ئی لپیٹ میں آ چکا ہے جس کی زد میں آ نیوالی بستی سوہیہ،بستی جڑ ،بستی موہانہ ،بستی گشکوری،چاہ ممدو ٹوٹن والا سمیت 10 بڑی انسانی آبادیاں صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہیں۔جوں جوں دریا قریب آ رہا ہے علاقہ مکین اپنے ہنستے بستے گھر چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہیں۔لیہ کے نشیبی علاقہ میں بڑ ئے پیما نے پر دریا ئی تباہی کے باوجود تاحال انتظامی سطح پر کو ئی اقدام نہ اٹھا یا گیا ہے ،متاثرین کٹاؤ نے حکومت پنجاب سے ہنگامی بنیادوں پر سپر بندوں کی تعمیر یقینی بنا نے اور رہائش کیلئے زمین فراہم کر نیکا مطالبہ کیا ہے۔

graphic1
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن ) کے ممبران اسمبلی ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری اور ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد نے در یا ئے سندھ کے متا ثرہ مواضعات کا دورہ کیا ، علا قہ نشیب کے موضع لو ہانچ نشیب میں متاثرین دریائے سندھ کے اجتماع سے خطاب کرتیایم این اے ثقلین شاہ بخاری نے کہا حکومت دریائے سندھ کے متاثرین کی آباد کاری اور کٹاؤ سے تحفظ دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے آئندہ ہفتہ میں4سٹڈز کی تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا انہوں نے مزید کہا دریائے سندھ کا کٹاؤ آفت ہے اور حکومت و ضلع انتظامیہ کٹاؤ کا شکار ہونے والے گھرانوں کے شانہ بشانہ ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے،لیگی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ محکمہ اریگیشن پنجاب کے ماہرین کی خصوصی ٹیم ضلع لیہ کے نشیبی علاقوں کا مفصل وزٹ کر چکی ہے جس کی روشنی میں نشیبی علاقوں میں اس ہفتہ میں 4سٹڈپروٹیکشن بند کی تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا اور کہا کہ جو بھی متاثرہ ہوئے ہیں ان کی آباد کاری کیلئے حکومت بھر پور اقدامات کرے گی اس موقع پر ڈی سی او سید واجد علی شاہ ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی ،اسسٹنٹ کمشنر عمران شمس اور دیگر افسران و عمائدین علاقہ موجود تھے
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔منشیات فروشوں کے خلاف کوٹ سلطان پو لیس کی بڑی کاروائی

Next Post

نواز شریف ہسپتال میں ڈاکٹر خالد نعیم کنسلٹنٹ برائے امراض بچگان مقرر

Next Post

نواز شریف ہسپتال میں ڈاکٹر خالد نعیم کنسلٹنٹ برائے امراض بچگان مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

graphic1حکومت دریائے سندھ کے متاثرین کی آباد کاری اور کٹاؤ سے تحفظ دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

لیہ(صبح پا کستان ) لیہ میں دریا ئے سندھ نے سو نا اگلتی زمینوں کو نگلنا شروع کر دیا،کٹاو سے ابتک 20ہزار ایکٹر سے زائد قیمتی اراضی دریا برد، لہلہاتے کھیت دریا ئی لہروں میں بہہ گئے ،ہنستے بستے سینکڑوں گھر چھوڑ کر مکین نقل مکانی پر مجبور،10 سے زائد بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں۔دریا ئے سندھ میں لیہ کے مقام پر پا نی کے اتار چڑھاو کی بدولت کٹاو سے نشیبی علاقہ تاریخ کی بد ترین تباہی کا شکار ہے، کروڑ لعل عیسن سے پہاڑ پور نشیب کی 72 کلو میٹر طویل دریا ئی پٹی میں جاری کٹاو کے باعث 20 ہزار ایکٹر سے زائد قیمتی سو نا اگلتی زمینیں، گنے چاول ،مونگی اور کپاس کی فصلات دریا نگل چکا ہے۔موضع لو ہانچ نشیب ،واڑاں سیہڑاں ،،ڈلو نشیب ، راکھواں ،شاہ والا اور موضع بکھری احمد خان سب سے زیادہ متاثر ہیں۔کٹاو? اس قدر شدید ہے کہ صرف بیس روز کے دوران بعض مقامات پردو دو کلو میٹر طویل علاقہ دریا ئی لپیٹ میں آ چکا ہے جس کی زد میں آ نیوالی بستی سوہیہ،بستی جڑ ،بستی موہانہ ،بستی گشکوری،چاہ ممدو ٹوٹن والا سمیت 10 بڑی انسانی آبادیاں صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہیں۔جوں جوں دریا قریب آ رہا ہے علاقہ مکین اپنے ہنستے بستے گھر چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہیں۔لیہ کے نشیبی علاقہ میں بڑ ئے پیما نے پر دریا ئی تباہی کے باوجود تاحال انتظامی سطح پر کو ئی اقدام نہ اٹھا یا گیا ہے ،متاثرین کٹاؤ نے حکومت پنجاب سے ہنگامی بنیادوں پر سپر بندوں کی تعمیر یقینی بنا نے اور رہائش کیلئے زمین فراہم کر نیکا مطالبہ کیا ہے۔

graphic1 حکمران جماعت مسلم لیگ (ن ) کے ممبران اسمبلی ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری اور ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد نے در یا ئے سندھ کے متا ثرہ مواضعات کا دورہ کیا ، علا قہ نشیب کے موضع لو ہانچ نشیب میں متاثرین دریائے سندھ کے اجتماع سے خطاب کرتیایم این اے ثقلین شاہ بخاری نے کہا حکومت دریائے سندھ کے متاثرین کی آباد کاری اور کٹاؤ سے تحفظ دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے آئندہ ہفتہ میں4سٹڈز کی تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا انہوں نے مزید کہا دریائے سندھ کا کٹاؤ آفت ہے اور حکومت و ضلع انتظامیہ کٹاؤ کا شکار ہونے والے گھرانوں کے شانہ بشانہ ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے،لیگی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ محکمہ اریگیشن پنجاب کے ماہرین کی خصوصی ٹیم ضلع لیہ کے نشیبی علاقوں کا مفصل وزٹ کر چکی ہے جس کی روشنی میں نشیبی علاقوں میں اس ہفتہ میں 4سٹڈپروٹیکشن بند کی تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا اور کہا کہ جو بھی متاثرہ ہوئے ہیں ان کی آباد کاری کیلئے حکومت بھر پور اقدامات کرے گی اس موقع پر ڈی سی او سید واجد علی شاہ ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نعیم اللہ بھٹی ،اسسٹنٹ کمشنر عمران شمس اور دیگر افسران و عمائدین علاقہ موجود تھے رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.