ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ محکمہ صحت ضلع لیہ کے پہلے چیف ایگزیکٹو مقرر، نوٹیفیکیشن جاری
لیہ(صبح پا کستان)صوبہ بھر کے اضلاع میں محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی،ای ڈی او صحت کا عہدہ ختم ...
لیہ(صبح پا کستان)صوبہ بھر کے اضلاع میں محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی،ای ڈی او صحت کا عہدہ ختم ...
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ کی زیر صدارت چیئر مین یونین کونسلز کا افتتاحی اجلاس ضلع ...
لیہ (صبح پا کستان) شہر کی معروف سڑک سے سرشام چور کار لے اڑے ۔ شہر میں کار چور مافیا ...
لیہ (صبح پا کستان ) اپنجاب بھر کے36اضلاع کی طرحمحکمہ تعلیم لیہ میں بهی چیف ایگزیکٹو آفیسر زکی تعیناتی کرکے ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کا دورہ لیہ، نکاح کی تقریب میں شرکت کے علاوہ کنونشن ...
لیہ (صبح پا کستان)نائب تحصیلدار شاہ نواز خان کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار ...
ضلع کو نسل کے چیئر مین ملک عمر علی اولکھ وائس چیئر مین مہر محبرب میلوانہ سے ریٹرننگ آفیسر سردار ...
لیہ(صبح پا کستان)کالعدم تنظیموں کے عہدیداران بھی ملک کے شہری ہے، وزیر داخلہ کا ان سے ملنا کوئی بڑی بات ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم میں وسیع پیمانے پر بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف ، ...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) نیشنل ٹھہیم فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر سردارزادہ غفار خان تھہیم کا دورہ۔جھوک تھہیم اور ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبہ بھر کے اضلاع میں محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی،ای ڈی او صحت کا عہدہ ختم کرکے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ بنا دیا گیا،ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ محکمہ صحت ضلع لیہ کے پہلے چیف ایگزیکٹو مقرر،حکومت پنجاب کا نوٹیفیکیشن جاری،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے نئے بلدیاتی سسٹم کے تحت محکمہ صحت ضلع لیہ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ کا عہدہ تبدیل کرکے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے سیکرٹری صحت حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ آج سے چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ صحت ضلع لیہ اپنا عہدہ آج سے سنبھال لیں گے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ضلع لیہ کے محکمہ صحت کے پہلے سی ای او ہونگے۔ حکومت پنجاب کے حکم نامے کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع بھر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال،آر ایس سی،بی ایچ یوز اور ڈسپنسریوں کے انتظام انصرام اور دیگر معاملات کی دیکھ بھال کرے گی جبکہ پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال براہ راست محکمہ صحت حکومت پنجاب کے نگرانی میں اپنا کام سر انجام دیں گے۔