لیہ ۔آ فتاب رند ھاوامرحوم کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ۔ پیر سید سبط الحسنین شاہ گیلانی نے نمازہ جنازہ پڑھائی ۔
لیہ (صبح پا کستان)محلہ قادر آباد کے انتصار احمد رندھاوا ، ڈی ایس پی اعجاز احمد رندھاوا کے بھائی آ ...
لیہ (صبح پا کستان)محلہ قادر آباد کے انتصار احمد رندھاوا ، ڈی ایس پی اعجاز احمد رندھاوا کے بھائی آ ...
لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب صحافیوں کی فلاح وبہبود اور میڈیا ہاوسز کی سیکورٹی کے لیے بھر پوراقدامات عمل میں لارہی ...
لیہ(صبح پا کستان) دریا ئے سندھ کے کٹا ؤ سے متا ثرہ افراد کے ریلیف و بحا لی کے لئے ...
لیہ (صبح پا کستان )شہر میں سفائی کی صورت حال ابتر ، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ، گٹروں سے ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر ڈاکٹر محمد طا رق نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں ...
لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ثقلین شاہ بخاری نے دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرد ...
لیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پیما ئش کے لئے استعما ل ہو نے والے باٹس کی پا ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ بار روم لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)محلہ قادر آباد کے انتصار احمد رندھاوا ، ڈی ایس پی اعجاز احمد رندھاوا کے بھائی آ فتاب احمد رندھاوا بقضاءے الہی وفات پا گءے تھے ان کی نمازہ جنازہ گورٹمنٹ کالج گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ پیر سید سبط الحسنین شاہ نے نمازہ جنازہ پڑھائی ۔ نمازہ جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔ آ فتاب رندھا وا مرحوم کی قل خوانی ان کے آ بائی محلہ قادر آباد میں کل ہو گی