لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر ڈاکٹر محمد طا رق نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں منہ کھر وائرس کے انسداد کے لئے 1468150چھوٹے ، بڑے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا عمل مر حلہ وار جا ری ہے یہ با ت انہو ں نے اپنے آفس میں ویکسی نیشن مہم کے با رے میں تفصیلا ت سے آگا ہ کر تے ہوئے بتا ئی ۔ ڈی ایل او نے بتا یا کہ ضلع لیہ کے 413050چھوٹے مویشی جبکہ 1055100بڑے مویشیوں اور 1783500دیسی مرغیو ں کی ویکسی نیشن کے لئے لا ئیو سٹا ک کی ٹیمیں سرگر م عمل ہیں جس کے تحت رفیق آباد ، شیر گڑھ ، چوک اعظم اور ودھیوالی میں چار مو با ئل ویٹر نری ڈسپنریاں کا م کر رہی ہیں انہوں نے مزید بتا یا کہ ضلع بھر میں منہ کھر وائرس سے تا حا ل کسی مویشی کے ہلا ک ہو نے کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










