Tag: layyah news

لیہ ۔ سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق کی طرف سے اونٹو ں کی بیما ریو ں کی تشخیص و علا ج کے پراجیکٹ پر ڈاکٹر محمد طارق اقبا ل کو حوصلہ  افزائی کا لیٹر جا ری ،اونٹو ں کو جلدی امراض سے بچاؤ کے لئے حفاظتی ٹیکے لگا ئے جا رہے ہیں ۔ڈاکٹر محمد طارق اقبا ل
لیہ ۔ سائنس میلہ کے انعقاد سے بچوں میں جدت کی نئی راہیں کھیلیں گی ۔ضلع کے تمام تعلیمی اداروں میں ہر سال سائینس میلے منعقد کرائے جائیں گے ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن خالدہ پروین
چوک اعظم ۔ آئیے دیکھیں ہم فروغِ تعلیم کے لیے کس قدر کوشاں ہیں ؟ وزراء کے پڑوس میں سر کاری سکول کی حالت زار ، 208طلباء و طالبات کے لیے صرف دو ٹیچر ، سکول کے مسائل ھل کئے جائیں وگرنہ احتجاج کریں گے ۔ شاہد کھرل کونسلر
لیہ ۔پی آئی پی آئی پراجیکٹ کے تحت لیزر لینڈ لیولر کی فراہمی پر کا شتکاروں کے تحفظات ،سرکار کا اعلانیہ سبسڈی پر زرعی آلات کی فراہمی سے انکار ، پیکیج کی رقم ساڑھے چار لاکھ سے کم کرکے دو لاکھ پچیس ہزار کردی گئی ،کاشتکاروں کا محکمہ واٹر منیجمنٹ کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا
Page 213 of 287 1 … 212 213 214 … 287