لیہ ۔4مرلہ کے مکان کا تنازعہ ،بھائی اور بھتیجوں نے جان لے لی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ، ملزمان فرار
لیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی ...
لیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی ...
لیہ (صبح پا کستان)مردم وخانہ شماری ،لیہ کوچارسرکل میں تقسیم،ہرسرکل کی نگرانی DSPرینک کا افسرکرے گا ،ضلع کے داخلی خارجی ...
لیہ(صبح پا کستان)اپنی زندگیوں کو اولیائے کرام کی فلاح انسانیت کے لیے تعلیمات پر عمل پیر ا ہوکر فیض الابرکات ...
لیہ (صبح پا کستان) محقق تھل و تاریخ دان مہر نور محمد تھند کی دوسری برسی کل منائی گئی ۔۔ ...
لیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء پاکستان ضلع لیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت ملک فضل حسین ...
لیہ (صبح پا کستان)ایلیٹ پولیس فورس سماج دشمن عناصر کے خلاف بر سر پیکار ، چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈی سی کمپلیکس کے سبزہ زار میں دیودار کا پودا لگا ...
لیہ( صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کا ورکرز کنونشن 16مارچ بروز بدھ بعد نماز مغرب جامعہ اشرف ...
لیہ (صبح پا کستان)ریونیو ریکارڈ کی پڑتا ل ،درست تکمیل ،سرکاری واجبات کی سو فی صد وصولی ،تصفیہ طلب معاملات ...
لیہ(صبح پا کستان) ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کی چارروزہ سکول سربراہان کی ٹریننگ مکمل، دوسرے مرحلے میں سکول اساتذہ کو ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کاآغاز کردیالیہ شہر کے محلہ نور آباد چاہ ڈیڈو والا کے رہائشی سردار احمد عرف صادق حسین کو اسکے بھائی غلام سرور بھتیجوں مطیع اللہ ،سمیع اللہ ،ثنا اللہ اور فدا حسین نے گذشتہ شب زدو کوب اور ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،ملزمان اور مقتول ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے پولیس تھانہ سٹی لیہ نے قانونی کاروائی کا آغازکرتے ہوئے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں شفٹ کردیا،مقتول پسماندگان میں بیوی سمیت 4بچےشامل ہیں