Tag: layyah news

لیہ ۔جما عت پنجم و ہشتم کے نتا ئج کا اعلان کر دیا گیا ،جما عت پنجم کے امتحا ن میں 85.5فیصد جبکہ ہشتم میں 86فیصد نتا ئج حاصل کیے گئے ۔ڈی او تعلیم سیکنڈری ذوالفقار علی خان ،تقریب میں ،صدرپرائیوٹ سکول ایسوسی ایشن چوہدری محمد علی، سینئرنائب صدر محمد اسلم ملک،پرنسپلز حکیم محمد حسین عاصی ،چوہدری محمد امتیاز ،غلام مرتضی ہاشمی،محمد آصف چشتی،محمد شفیق ،چوہدری نذیر،محمد اویس،محمد ارشد،محمد شہزاد علی،غلام سہوکے علاوہ افسران تعلیم و طلبہ و طالبات بھی موجو دتھے ، نمایاں کارکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈز تقسیم کی گئیں
لیہ۔65 واں سالانہ مسٹر اینڈمسٹرجونیئر پاکستان و پنجاب تن سازی مقابلہ ، علی گولڈ جم لیہ کے ممبران سعید اقبال بھٹی اور علی رضا بھٹی کا پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز
لیہ ۔موسمی حالات کے تغیر و تبدل کے پیش نظر بہتر پیداوار کے لیے آب پاشی ،میعاری بیجوں ،زرعی ادویات ،جدید زرعی ٹیکنالوجی اور کھادوں کا مناسب استعمال وقت کی ضرورت ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلانہ کا بی زیڈیو بہادر کیمپس میں منعقدہ نیشنل زرعی کانفرنس سے خطاب ،نفرنس سے پروفیسرڈاکٹر زاہد عطا نسیم ،ڈاکٹر عمران اشرف ،ڈاکٹر حفیظ الرحمان ،ڈاکٹر محمد فاروق ،ڈاکٹر سردار عالم،ڈاکٹر محمد ثناء اللہ،ڈاکٹر عمران خان،پروفیسر ڈاکٹر نسیم اللہ خان،پروفیسر ڈاکٹر منصور الحسن ساحی ،پروفیسر ڈاکٹر فیاض الحسن ،پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال، کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین اور پرنسپل زرعی کالج ڈاکٹر محمد اعجاز نے خطاب کیا ،نمایاں کارکردگی کے حامل پروفیسرز ،ماہر ین ڈاکٹر محمد شکیل ،ڈاکٹرغلام جیلانی ،ڈاکٹر عامر نواز ،مسٹر نثارحسین ،ڈاکٹر مختار احمد،ڈاکٹر اقبال بندیشہ،ڈاکٹرمحمد صغیر،ڈاکٹر سمیعہ خان،ڈاکٹر محمد شاہدسمیت پروفیسرز ،ماہر ین تعلیم اور طلبہ میں شیلڈز ،پھول وکیش پرائزتقسیم کیئے گئے

لیہ (صبح پا کستان)جدید ٹیکنالوجی سے متصف نوجوان نسل ہی ملک کی تعمیرو ترقی کی ضامن ہے جس کے حصول ...

لیہ ۔ ممبران اسمبلی کی تجویز کردہ 212نئی ترقیاتی سکیموں پر40کروڑروپے خرچ ہوں گے۔فیض الحسن سواگ کی 71سکیمیں 15کروڑ روپے ،ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی 75سکیمیں 10کروڑ روپے ، ممبر صوبائی اسمبلی سردار قیصر عباس خان مگسی،چوہدری اشفاق احمد کی 40سکیمیں 10کروڑ روپے اور مہر اعجاز احمد اچلانہ کی 26سکیمیں 5کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کی جائیں گی ،ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ڈی او پلاننگ عرفان انجم کی ملٹی میڈیا کے ذریعے بریفینگ
Page 205 of 287 1 204 205 206 287