وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے یوم عاشور پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر فول پروف سیکیورٹی پر فورسز کی کارکردگی کو سراہا اور ...
وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر فول پروف سیکیورٹی پر فورسز کی کارکردگی کو سراہا اور ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کی کارکردگی لیہ شہر کی سیوریج لائن بند ہونے سے گلی محلے روڈز اور ڈسٹرکٹ ...
پڑھو پنجا ب ویژن کے تحت کوالٹی ایجو کیشن تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے پروگرام پر عمل پیرا ...
گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں سکو ل کے طلباء اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر فول پروف سیکیورٹی پر فورسز کی کارکردگی کو سراہا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
میڈ یا ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی محنت سے شہر اور صوبے بھر میں ماحول پر امن رہا۔
بہترین انتظامات کرنے پر متعلقہ اداروں کا شکر گزار ہوں ، پر امید ہوں کہ آئندہ بھی فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ یوم عاشور کو پر امن بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز نے سخت ترین انتظامات کیے تھے ، سینکڑوں پولیس اہلکاروں کو سیکیورٹی پر متعین کیا گیا تھا جبکہ اس کے ساتھ سادہ کپڑوں میں بھی اہلکار تعینات تھے ۔
جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کیمروں سے بھی مانیٹرنگ کی جا رہی تھی ، مجالس کے دوران رضا کاروں کی خدمات بھی حاصل کی گئی تھیں اور مسلسل تلاشی کے عمل کو یقینی بنایا جا رہا تھا جوکہ پر امن ماحول میں کافی مدد گار ثابت ہوا ہے۔