لیہ ۔پرموشن کا حق نہ ملنے پر ہیڈ کلرک محکمہ تعلیم لیہ و چیرمین ایپکا اہلکار دوست گروپ ضلع لیہ غلام اکبر خان گورمانی کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان
لیہ(صبح پا کستان )پرموشن کا حق نہ ملنے اور سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد ...
لیہ(صبح پا کستان )پرموشن کا حق نہ ملنے اور سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد ...
لیہ ( صبح پا کستان )جمعتہ الوداع ،یوم القدس، ضلعی پولیس کا فول پروف سیکورٹی پلان مرتب ، تمام عبادت ...
لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل ...
لیہ(صبح پا کستان)تیز آندھی و تیز بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی ہال میں لگی فال ...
لیہ( صبح پا کستان)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلباء کا ری ایگزا مینیشن پا لیسی کے خلاف ...
لیہ (صبح پا کستان )حضرت علی کا یوم شہادت آج منایا جائے گا ۔21رمضان المبارک حضرت علی کا یوم شہادت ...
لیہ(صبح پا کستان)سستے رمضان بازارو ں میں بڑھتا ہو اصارفین کا رش بازاروں کے ذریعے رمضان پیکج سے مستفید ہونے ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں یوریا کھاد اور کیمیکلز سے تیار کردہ دودھ کی فروخت کا انکشاف، مضر صحت ...
لیہ (صبح پا کستان)چک شہباز آباد کی سڑک کو لیہ مائنر کے کناروں کے ساتھ ساتھ چک نمبر 149اے بستی ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سردار شہاب الدین خان سیہڑ ایم پی اے پی پی پی نے ڈسٹرکٹ ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )پرموشن کا حق نہ ملنے اور سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد سپرنٹنڈنٹ محمد عمر کی طرف سے پرموشن پراسس میں رکاوٹیں ڈالنے اور سیکرٹری محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب کی طرف سے پرموشن پراسس جلد مکمل کرنے کے واضح احکامات کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے کے خلاف ہیڈ کلرک محکمہ تعلیم لیہ و چیرمین ایپکا اہلکار دوست گروپ ضلع لیہ غلام اکبر خان گورمانی نے 28جون سے پریس کلب کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے بطور سپرنٹنڈنٹ ترقی کے منتظر غلام اکبر خان گورمانی نے سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد سپرنٹنڈنٹ محمد عمرکی طرف سے پرموشن پراسس میں رکاوٹیں ڈالنے اور سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب و ڈپٹی کمشنر لیہ کی طرف سے پرموشن پراسس جلد مکمل کرنے کی واضح احکامات کے باوجود سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد سپرنٹنڈنٹ محمد عمرکی طرف سے احکامات کو ردی کی ٹوکر ی میں ڈال کر حق مارنے کے خلاف ہیڈ کلرک محکمہ تعلیم لیہ و چیرمین ایپکا اہلکار دوست گروپ ضلع لیہ غلام اکبر خان گورمانی نے 28جون سے پریس کلب کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اُنھوں نے کہا کہ حقوق کے حصول کے لئے مجھے تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے پر مجبور کردیا گیا ہے۔اُنھوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے سازش کے تحت میری حق تلفی کی جارہی ہے اور سازشی عناصر اسی سازش کے تحت مجھے بغیر ترقی دئیے ریٹائر کرانا چاہتے ہیں اُنھوں نے خادم اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ سی ای اُو ایجوکیشن لیہ خالدہ شاہین کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے حق داران کو اُن کا حق دلائیں۔